1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کی باری من کوئ بک دستیاب ہی ک اس کو چلانا کسا ہی

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشف زین, ‏16 جنوری 2009۔

  1. کاشف زین
    آف لائن

    کاشف زین ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :takar: :takar: :takar:
    :car: :car: :car: :car:
    :titli: :titli: :titli: :titli:
    :soch: :soch: :soch: :salam:
    :salam: :salam: :salam:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :glass: :glass: :glass:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام کاشف زین بھائی
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ذرا لڑی کے نام کی وضاحت کریں گے :soch:
    اور ہاں وعلیکم اسلام
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام
    وعلیکم السلام
    وعلیکم السلام
    وعلیکم السلام
    وعلیکم السلام
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام زین بھائی
    :dilphool:
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مشکل مسئلہ نہیں ہے ۔آپ کو ڈرائیونگ آتی ہو،پٹرول یا سی این جی بھی ہواور احتیاط بھی ملحوظ ہو
    اور
    ہاں پلس ٹریفک قوانین کا بھی احترام کرنا آتاہو تو آپ بآسانی چلاسکتے ہیں[​IMG][​IMG]
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم سلام وعلیکم وعلیکم سلام
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے وضاحت کردوں‌کہ نیچے بیاں‌کیے گئے پیرے کو بطور مزاح پڑھ لیں نہ کہ کچھ اور۔۔۔۔یعنی اگر نیچے کی لائنوں سے لطف اندوز ہونا ہے تو ہونٹوں‌پہ مسکراہٹ ہونی چاہیے :201: اور اگر قہقہ تو بات ہی اور ہے۔۔۔۔

    سب سے پہلے تو "اردو کا بنیادی قاعدہ" لیں۔ اس میں لفظ بنانے کے لیے جو مشق دیے گئے ہیں اس سے استفادہ کریں۔ مثال کے طور پر اس عبارت کو لیتے ہیں جو کہ اس لڑی کا عنوان بھی ہے:

    دیے گئے مثال کو درست انداز میں‌لکھیں:
    "ہماری اردو کی باری من کوئ بک دستیاب ہی ک اس کو چلانا کسا ہی
    کچ اس باریئ بھی بتایئً "

    جواب‌"ہماری ادرو کے بارے میں‌کوئی بک دستیاب ہے کہ اس کو چلانا کیسا ہے کچھ اس بارے بھی بتائیں"

    نوٹ: احباب اس جواب کی جگہ اپنا اپنا درست جواب۔۔۔۔جو کہ ان کی نظر میں‌ہو۔۔۔۔اس لڑی میں‌پوسٹ کرکے اپنے علمیت کا نہ صرف مظاہرہ کرسکتے ہیں بلکہ زور بھی آزما سکتے ہیں۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بک کی اردو کیا کتاب نہیں ھے :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان بھائی ۔ آپ کی کاوش اچھی ہے ۔
    لیکن اسکی معنویت پر تصدیقی مہر تو اس عظیم لفاظی کے خالق و موجد ہی آکر ثبت کرسکتے ہیں۔ :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں