1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏17 اگست 2011۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] ۔[​IMG]
    [​IMG] ۔[​IMG]
    [​IMG] ۔[​IMG]
    [​IMG] ۔ [​IMG]۔ [​IMG] ۔[​IMG]
    [​IMG] ۔[​IMG]
    [​IMG] ۔[​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    واہ مجیب منصور جی
    آپ نے بہت پیارے انداز میں ہماری اردو کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کیا۔
    ایک کوشش میں نے بھی کی تھی کبھی۔ وہ بھی پیش خدمت ہے۔ رہنمائی فرما دیجیے گا
    [​IMG]
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    ماشاءاللہ جی
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    بہت خوب محترم ملک بھائی
    آپ بھی ماشاء اللہ کسی سے کم نہیں
    صدیقی بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    بلال بھائی اور خصوصی طور پر مجیب بھائی بہت ہی باکمال کام کیا ہے آپ دونوں نے
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    ہارون بھیا حوصلہ افزائی کا بصد شکریہ
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    [​IMG]۔ [​IMG]
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    :n_TYTYTY:ملک بلال اور مجیب منصور جی
    بہت زبردست
    نائس
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    ایک اور طالب علمانہ کوشش
    یہ صرف مجھ تک محدود نہیں
    اپنے محبوب فورم پر ہر صارف اپنا فن پیش کرسکتاہے
    [​IMG]
    ;;;;;;
    [​IMG]
     
  10. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    ماشاٰءاللہ جی
    [​IMG]
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    :salam:
    ماشاءاللہ بہت خوبصورت :n_TYTYTY::n_great:
    مجیب منصور جی آپکا ہر فن پارہ لاجواب ہے ،بہت خوبصورت ہے
    آپ ہمارے لیے استاد کا درجہ رکھتے ہیں ، پچھلے کچھ دن سے میں آپکی تمام پوسٹس خاص طور پہ فروغ علم و فن میں جو پوسٹ ہیں کا مطالعہ کر رہی ہوں ساتھ پریکٹیکل بھی کیا ہے ایڈوب فوٹو شاپ کے بارے میں جو تمام اسباق اپ نے ہماری رہنمائی کے لیے لگائے وہ قابل تعریف ہیں،:a165: بلکہ ایسا ہے کہ آپکے اس خوبصورت کام کے لیئے دیگر بہت سارے فینز کے ساتھ ایک:139: اور کا اضافہ ہو گیاہے :a191:
    انشاءاللہ جلد ہی میں تمام متعلقہ لڑی میں پریکٹیکل لگاؤں‌گی تا کہ اپ سے مزید اس بارے رہنمائی مل سکے ۔
    اور میری کم عقلی و ناسمجھی کی وجہ ہے کہ انہی اسباق کے بارے میں مجھے کچھ پوچھنا بھی ہے کچھ سوالات کرنے ہیں ، باقی بات اسی لڑی میں ہو گی ان شاءاللہ بمعہ پریکٹیل۔۔۔۔۔۔
    :n_thanks:
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    تانیہ بھن یہ سب کچھ آپ کی دعاؤں کا صدقہ ہے
    اسلامک ٹیچنگ میرا 12 سال سے شعبہ ہے مگر میں یہاں طالب علم کی حیثیت سے کام کررہاہوں
    تاکہ اپنی کجی درست کرسکوں
    آپ نے فوٹوشاپ کے اسباق کا عمق نظر سے جائزہ لیا اس پر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے
    اور میں اس سلسلے میں جو بھی رہنمائی ممکن ہوگی کروں گا ان شاء اللہ
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    ایک اور طالب علمانہ کاوش
    [​IMG]
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    واہ مجیب منصور بھائی۔
    بہت ہی اعلی
    جتنی تعریف کی جاے کم ہے۔
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    عزت نوازی کا شکریہ بلال صاحب
    تعریف بہر صورت ہے اس خدائے بزرگ وبرت
    کے لیے جس نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا
     
  16. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    :a180::flor:
     
  17. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    بہت اعلی جناب ۔۔۔۔کافی دنوں سے کوئی نیا سبق نہیں آیا
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو میرے فن پاروں کی نظر میں

    میرے انتہائی پیارے بھائی اسد شاہ آپ کا بہت بہت شکریہ
    اب آپ میدان میں آگئے ہیں تو میں غائب ہوگیاہوں
    صدیقی بھائی ان شاء اللہ عید کے بعد اچھے اسباق آجائیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں