1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو پر کوئی ویڈیو نظر نہیں آتا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏16 اکتوبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ؛مجھے ہماری اردو پر کوئی ویڈیو نظر نہیں آتا صرف کالی سکرین نظر آتی ہے ۔برائے مہربانی میری مدد کریں
    video1.jpg
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپس کی بات ہے مجھے بھی کالی سکرین ہی نظر آ رہی ہے۔
    آپ فلیش پلیئر دوبارہ انسٹال یا اپ گریڈ کر کے دیکھ لیں
     
    پاکستانی55 اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فلیش پلیئر سے کوئی فرق نہیں پڑا ہے ۔اب اگلی ڈوز کیا ہے وہ بھی بتا دیں ۔مسلہ اس طرف سے ہوتا تو میں اسے حل کر لیتا کیونکہ یو ٹیوب اور دوسری ویب پر ویڈیو صاف نظر آتے ہیں پلے ہوتے ہیں۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی ویڈیو پر کلک کریں آپ کا مسلہ حل ہوجائے گا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب کلک کی ہے اور ویڈیو نظر آنے لگے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں