1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو ٹیم متوجہ ہوں۔

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن, ‏2 ستمبر 2006۔

  1. حسن
    آف لائن

    حسن ممبر

    شمولیت:
    ‏2 ستمبر 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کافی اچھا اردو میں‌ترجمہ دیکھ کر۔میں‌بھی ایک فورم کو ترجمہ کر رہا ہوں۔لیکن میں‌تیمز بنانے اور مختلف موڈز بنانے پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔خیر کیا مجھے وہ فائلز مل سکتی ہیں تاکہ میں‌پی ایچ بی بی کے ترجمے سے کچھ حاصل کر سکوں اور اسکی مدد سے مختلف سافٹ وئیرز کو اردو میں کرنے کیلئے آسانی ہو گی۔آپکے جواب کا انتظار رہے گا۔
    نوید بھائی امید ہے کہ آپ کو کچھ کچھ یاد ہو گا کہ میں‌کون ہوں۔۔۔۔
    اللہ نگہبان
    حسن
    hassan_fc1@yahoo.com
    All i want to is study deeply php bb urdu/ver.just need to know who this forum core system.
    Regads.
    Hassan
     
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    جی اس بارے میں تو انتظامیہ ہی بتا سکتی ہے نا

    سوری
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    فورم پر خوش آمدید

    کیا آپ بھی پی ایچ پی بی بی کا ترجمہ کر رہے ہیں
    اگر ایسا ہے تو رک جائیں اور پہلے سے ترجمہ شدہ اوپن سورس فائل کو استعمال کر کے اپناوقت بچائیں اور اس وقت کو کسی اور کام پر صرف کریں‌

    http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php ... y&cat_id=6
    اس ربط سے آپ یہ ترجمہ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں‌

    خوش رہیں‌
     
  4. Guest
    Online

    Guest مہمان

    نوید بھائی پی ایچ بی بی کا کور سسٹم مختلف ہے بہت۔یونیکوڈ میں ترجمہ کرنا آسان ہے اور ہم نے اردو ویب پیڈ بھی سسٹم کے ساتھ شامل کر لیا ہے۔لیکن ایک مسئلہ جو درپیش ہے وہ یہ ہے کہ جب پوسٹ کریں تووہ عام یونیکیڈ میں‌آتا ہے۔جیسا ہماری اردو میں آتا ہے ویسا نہیں آتا بلکہ عام یونیکیڈاآتا ہے۔کیا آپ پی ایچ بی بی کے سسٹم کے بارے میں بتا سکتےہیں؟
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کیا آپ واضح کریں گے کہ عام یونیکوڈ سے آپ کی کیا مراد ہے؟ ہماری اردو میں جو یونیکوڈ استعمال ہوا ہے وہ بھی عام ہی تو ہے۔ تاہم اگر آپ اس حوالے سے تھوڑی وضاحت فرما دیں تو ممکن ہے کہ میں آپ کی کچھ مدد کر سکوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں