1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏19 دسمبر 2012۔

  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ والے اب اتنے بھی بے وقوف نہیں ہیں

    لائٹ چلی جائے
     
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ والے اب اتنے بھی بے وقوف نہیں ہیں

    لائٹ چلی جائے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور لائٹ چلی گئی
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیا امریکہ میں بھی لائٹ جاتی ہے ؟
    -------------
    ایک ذاتی ہوائی جہاز ہو
     
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میں پاکستان میں ہی ہوں، لائٹ کا اس لئے لکھا تھا کہ اگر یہ خواہش ہو کہ لائٹ نہ جائے تو یہ تو پوری ہونی نہیں ہے، تو کیوں نہ ایسی خواہش کی جائے جسکا پورا ہونا اظہر من الشمس و ابین من الامس ہو، تاکہ مزہ بھی آئے

    اور پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے اس کو سی این جی پر چلانا پڑے، پھر سی این جی کی کمی کے سبب لائن میں لگ کر تین دن بعد آپکو سی این جی دستیاب ہو وہ بھی صرف ایک کلو
    ----------------
    سارا دن ہماری اردو پر آن لائن رہوں
     
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نصر اللہ صاحب یہ اوتار میں کس مقام کی تصویر ہے
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپ ہمارے تیز رفتار صارف بے لگام جی کا بھی ریکارڈ توڑ ڈالیں گے
    ---------------
    ایسا موبائل ہروقت ساتھ ہو جس کو اٹھانا نہ پڑے۔
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل میرا اوتار کہتا ہے کہ بھونگ مسجد شہر بھونگ تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یار خان کی ایک تاریخی مسجد ہے۔ جس کی تعمیر میں کم و بیش 50 سال (1932 تا 1982) کا عرصہ لگا۔ اور 1986 میں آٍغا خان آرکیٹیکچر کا ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہے۔​
     
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح کا گنبد بریلی شریف میں مزارِ اعلیٰ حضرت پر ہے، لیکن اس کے اطراف و اکناف میں ایسی عمارتیں نہیں ہیں، بلکہ وہ گنجان آباد علاقے میں ہے، میں اس وجہ سے مخمصے میں پھنس گیا تھا
     
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل گلاسز لے لیں، ابھی اس کی قیمت صرف 1500$ ہے، اٹھانا نہیں پڑے گا پہننا ہوگا اور موبائل ہی نہیں پورا کمپیوٹر ہے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل گلاسز لینے کے لئے تو فنڈ ریزنگ کرنی پڑے گی۔ تب جا کر ہی خرید پاؤں گا۔
    --------------
    بحری جہاز 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے لگ پڑیں
     
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اس کی بریکیں آپ سے نہیں لگائی جاسکیں گی، بلکہ ان کا سفر دیکھ کر ہمیں کہنا پڑے گا، ایک ہی بریک(سانس) میں نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر
    --------------
    سارے سافٹ وئیرز فری بلکہ اوپن سورس ہوجائیں
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اور ان کی معیاد ایک ہفتہ ہو. اور ہر ہفتے دوبارہ سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنا پڑ جائے
    ----------------
    ایک بار خلائی سفر کا موقع مل جائے
     
  14. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اب ملک الموت ہی کروائیں گے
    معذرت یہ جملہ ذرا زیادہ سخت ہوگیا، بہر حال ہے تو حقیقت
    دوسرا جواب دعا کی شکل میں قبول فرمائیں
    اللہ آپ کو جلد بیت الخلا میں ایمرجنسی حاضری کا سفر نصیب فرمائے۔ اٰمین
    ------------
    واپڈا کو پرائیویٹائز کردیا جائے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تب تو صرف واپڈا کے ملازمین کے گھروں میں ہی بجلی آیا کرے گی
    ---------------
    امریکہ گھٹنے ٹیک دے
     
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ کے ذہنی غلام جب گھٹنے اٹھائیں گے تو اسے گھٹنے ٹیکنے کی جگہ ملے گی نا!!!!!!!!!
    اب تو ذہنی غلامی کا قلاوہ پہنے ہوئے غلام امریکہ کی غلامی میں فخر کرتے ہیں
    -----------------
    کوئی اچھی سی گاڑی تحفہ میں دے دے(ویسے تو گھر والے طالبعلم ہونے کے ناطے نہیں دیں گے)
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے طالب علم ہیں کہ اپنے لئے تو کچھ بنا نہیں سکتے بڑے ہو کر دوسروں کے لئے کیا کچھ بنائیں گے۔
    ------------
    ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے کا موقع مل جائے
     
  18. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جناب میں طالبعلم ہوں کوئی مکینک نہیں
     
  19. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا سر دھو رکھیں۔۔۔۔۔

    -------------------
    بے وقت نیند کی عادت چھوٹ جائے
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو وقت پر سونا سیکھ لیں۔ :p
    -----------
    سگریٹ کا دھواں برداشت ہو جائے
     
  21. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ناشتے میں سگریٹ پینے کی بجائے کھایا کریں
    --------------
    پہلوانی میں اُستاد بن جاوں
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے کسی استاد کے شاگرد تو بنیں
    -----------
    جوتے پالش کرتے ہوئے ہاتھ خراب نہ ہوا کریں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جوتے صرف اپنے پالش کیا کریں اور برش سے پالش کیا کریں ، ہاتھ گندے نہیں ہونگے ۔


    اس بار بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں جولائی اگست میں ہوں ۔
     
  24. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ آپ کے گولے گنڈوں کا کام خوب چل سکے اور چاچا جی کے کلینک کا
    -------------------
    کبھی اپنے بنائے ہوئے جدول پر عمل نصیب ہوجائے
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو جدول ہی اپنے مطابق بنا ڈالا کریں
    -----------
    نیلا بال پوائنٹ کالا لکھنا شروع ہو جائے
     
  26. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لکھ کر ایک پھونک مار دیا کریں اسکی رنگت غصے سے خود ہی سیاہ پڑ جائیگی

    -------------

    عورتوں کی عمر بھی بڑھنا شروع ہوجائے
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ بھی چاہتے ہیں کہ مہنگائی کی طرح ان کے اخراجات بھی بڑھنے شروع ہو جائیں
    ----------------
    ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر بندہ ٹھیک ہو جائے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی بندہ بننے کی بھی کوشش کیا کریں

    32 کے بغیر پنکھا چلتا رہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ہمت فین استعمال کریں، 32 کی بجائے 15 روپے میں مل جائے گا
    --------------
    موبائل کمپنیاں بیرون ممالک کے لئے بھی کوئی گھنٹہ پیکیج نکال دیں(مراد کہ بیرون مُلک کالز سستی ہو جائیں)
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ٹی وی میں نوکری کر لیں آپ کی آواز دنیا کے کونے کونے میں سنائی دے گی

    اس بار چھ ماہ کی چھٹی مل جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں