1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر آنکھ محو جلوہء رب کریم ہے - پروفیسر اکرم رضاؔ

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر آنکھ محو جلوہء رب کریم ہے
    ہر دل میں یاد رب دو عالم مقیم ہے

    جو بھی چمن ہے اُس میں اُسی کی بہار ہے
    خالق ہے دو جہان کا سب سے قدیم ہے

    اُس کے ہر اک غلام کی تقدیر خُلد ہے
    اور دشمنوں کے واسطے نارِ جحیم ہے

    رزّاق ہے وہ بزم دو عالم کے واسطے
    کتنا بڑا سخی ہے وہ کتنا کریم ہے

    اُس سے نہاں ہو کوئی تو کیسے نہاں رہے
    دانائے غیب ذات ہے اُس کی، علیم ہے

    اُس کے ہی حکمِ پاک پہ ہر دم رواں دواں
    بادِ صبا ہے وہ کہ یہ بادِ نسیم ہے

    خوش بخت ہیں رضاؔ کہ سہارا کرم کا ہے
    خلاق ہے رحیم، محمد ﷺ کریم ہے
    -----
    پروفیسر اکرم رضاؔ
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر آنکھ محو جلوہء رب کریم ہے
    ہر دل میں یاد رب دو عالم مقیم ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی چمن ہے اُس میں اُسی کی بہار ہے
    خالق ہے دو جہان کا سب سے قدیم ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کے ہر اک غلام کی تقدیر خُلد ہے
    اور دشمنوں کے واسطے نارِ جحیم ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رزّاق ہے وہ بزم دو عالم کے واسطے
    کتنا بڑا سخی ہے وہ کتنا کریم ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اُس سے نہاں ہو کوئی تو کیسے نہاں رہے
    دانائے غیب ذات ہے اُس کی، علیم ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کے ہی حکمِ پاک پہ ہر دم رواں دواں
    بادِ صبا ہے وہ کہ یہ بادِ نسیم ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خوش بخت ہیں رضاؔ کہ سہارا کرم کا ہے
    خلاق ہے رحیم، محمد ﷺ کریم ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں