1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہدیہ عقیدت بحضور سیدنا عباس علمدار رضی اللہ عنہ

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 نومبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہدیہ عقیدت بحضور سیدنا عباس علمدار رضی اللہ عنہ

    شیرِ خدا کا شیر جو سویا فرات پر
    اُس کے عَلَم کا سایہ ہے کل کائنات پر
    پنجے کی پانچ انگلیاں دیتی ہیں یہ خبر
    خود پنجتن کا ہاتھ ہے غازی کے ہاتھ پر
     
    نوائے ملت، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نوائے ملت
    آف لائن

    نوائے ملت ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اپریل 2014
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ لفظ غازی عربی کا ہے؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی نوائے ملت بھائی ۔ غازی لفظ عربی کا ہے جو کہ اصلاََ لفظ "غزوہ" سے مشتق ہے۔
    اصطلاحاََ تو اہلِ علم بخوبی جانتے ہیں کہ جہاد سےزندہ واپس بچ آنے والے کو غازی کہا جاتا ہے
     
    نوائے ملت اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں