1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہاں ہم رحمٰن کے ڈکیت ہیں !

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد شہزاد, ‏14 اگست 2009۔

  1. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ڈاکٹر صاحب نے درست نشاندہی کی
    رحمان اللہ تعالٰی کے 99 ناموں میں سےایک ہے اور ہم جانے انجانے میں اللہ تعالٰی کی گستاخی کے مرتکب ہورہے ہیں

    ہمارے ہاں پڑھے لکھے جاہلوں کی کمی نہیں ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں یہ کوئی اتنا بڑا ایشو بھی نہیں کہ جس پر اتنا لمبا چوڑا لکھ دیا جائے ۔
    لسانی قواعد کی رو سے معاشرے میں کچھ چیزیں مستعمل العام اور طے شدہ ہوجاتی ہیں ۔ جن سے ایک ہی مراد لی جاتی ہے ۔ اب نہ تو لکھنے والے کی نیت میں کسی بھی طرح معاذاللہ " اللہ رب العزت " کے بارے میں ایسا لفظ سوچنے کا شائبہ ہوگا۔ اور نہ ہی پڑھنے والا معاذاللہ ایسا سوچ سکتا ہے۔
    بہرحال ، کالم نگار نے اپنا زور قلم دکھانا تھا۔ سو دکھا دیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں