1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن بنانا

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏17 دسمبر 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اکثر لوگ ہارڈ ڈسک کے پارٹیشن بناتے ہوئے یا پہلے سے بنے پارٹیشنز کا سائز بدلنے یا دو پارٹیشنز کو ملا کر ایک بناتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ انھیں لگتا ہے کہیں وہ کچھ غلط نہ کر بیٹھیں جس سے ہارڈ ڈسک پر موجود ڈیٹا ضائع ہو جائے۔ اگر آپ پارٹیشنز کے حوالے سے بے فکر ہو کر کچھ تبدیلی کرنا چاہتے ہیں تو میکرورِٹ پارٹیشن ایکسپرٹ استعمال کریں۔ دیگر کمرشل سافٹ ویئر کی ٹکر کا یہ مفت سافٹ ویئر لاجواب فیچرز کا مالک ہے۔
    یہ واحد مفت دستیاب پارٹیشن منیجر ہے جس میں ایڈوانس ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ اس سافٹ ویئر کے استعمال سے ڈیٹا ضائع ہونے کے زیرو فیصد چانس بھی نہیں۔ اس کے علاوہ اس کی مدد سے پارٹیشنز کی ڈیفریگمنٹ، انھیں ڈیلیٹ، ہائیڈ، فارمیٹ اور ڈرائیو لیٹر بھی بدل سکتے ہیں۔ اگر آپ نے کوئی پارٹیشن منیجر سافٹ ویئر استعمال کیا ہو تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ پارٹیشنز کی تبدیلی کے دوران یہ کتنا وقت لیتے ہیں۔ جبکہ اس سافٹ ویئر کا دعویٰ ہے کہ یہ ان سافٹ ویئر سے تین سو فیصد تیز کارکردگی کا مالک ہے۔
    اس کے علاوہ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پروگرام دو ٹی بی سے بھی زائد اسپیس رکھنے والی ہارڈ ڈسکز پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    دستیابی: مفت

    فائل سائز: 3.9MB
    مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز 7، ونڈوز 8

    ڈاؤن لوڈ کریں
     
    نعیم، غوری، ابوازھر اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ انفارمیشن جناب بہت شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست ھارون بھائی
    بہت مفید شیئرنگ ہے۔
    بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    مفید شیئرنگ کے لیے بہت سا شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ڈؤنلوڈ تو کر لیا ہے اب استعمال کا طریقہ بھی بتا دیں لگے ہاتھوں
     
  6. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ادا میڈا رول نئے گھتیا میں اے سوفٹ ویر ڈاؤنلوڈ تا کیتم پر میڈے کمپیوٹر دا کباڑا کر دتس وئے ڈھاڑ وؤؤ:mad::mad::mad::boxing::boxing:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ کیا مسئلہ ہوا ہے؟
    ۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    اسکو استعمال کرنے پر ونڈو اڑ گئی:p_wife:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو چاہیے تھا پہلے ونڈو کے پر کاٹتے :p

    ہارڈ ڈسک مینجمنٹ کے متعلقہ کوئی بھی سافٹ ویئر اچھی طرح سے سمجھ کر استعمال کرنا چاہیے۔ :p_wife:
    آئندہ احتیاط کیجیے گا۔ :)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یا @ھارون رشید بھائی مہربانی کرکے ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن کے طریقہ سے پہلے " ونڈوز" محفوظ کرنے کا کوئی مناسب طریقہ بھی لکھ دیں
    تاکہ کسی اور صارف کہ ایسا مسئلہ نہ ہوسکے۔ شکریہ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن بنانا ہارڈسک سے متعلقہ ایسے امور کافی تیکنیکی نوعیت کے ہوتے ہیں اور ان کو سر انجام دینا بھی گھریلو کمپیوٹر استعمال کنندہ کے لیے کافی پیچیدہ ہوتا ہے۔ عام کمپیوٹر یوزر کی سہولت کے لیے ایسے سافٹ ویئر بنائے گئے ہیں جس طرح کا ھارون بھائی نے لنک دیا۔ مطلب یہ اسی تکنیکی معاملے کو صرف کچھ کلک کی مدد سے حل کرنے کا سافٹ ویئر ہے۔ جس کو کرنے کے لیے ہمیں پہلے DOS پر لمبی لمبی کمانڈز دینی پڑتی تھیں۔ وہی کام ایسے سافٹ ویئرز کی مدد سے ایک عام یوزر باآسانی کر لیتا ہے۔ لیکن پھر بھی پارٹیشن کے متعلق کچھ بنیادی معلومات ہونا ضروری ہیں۔ جو کہ اس سافٹ ویئر اور اس سے ملتے جلتے کئی سافٹ ویئرز کے مینول اور ہیلپ کی آپشن میں موجود ہوتی ہیں۔ جس میں استعمال کے متعلق ہدایات اور بنیادی معلومات پر باتصویر مواد موجود ہوتا ہے۔ اگر ایسے سافٹ ویئرز کو استعمال کرنے سے پہلے ان کے ہیلپ وغیرہ کو تھوڑا پڑھ لیا جائے تو معلومات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ اس کے استعمال اور استعمال کے دوران احتیاطی تدابیر سے آگاہی ہو جاتی ہے۔
    ہارڈ ڈسک مینیجمنٹ کے متعلقہ اچھے سافٹ ویئرز مفت دستیاب نہیں ہیں۔ یا ان کو خریدنا پڑتا ہے یا پھر چوری شدہ استعمال کرنا پڑتے ہیں۔ جس سافٹ ویئر کا لنک ھارون بھائی نے دیا وہ کسی بھی اچھے سافٹ ویئر کا نعم البدل ہے اور مفت بھی ہے۔ اسے استعمال کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے بس تھوڑی بنیادی معلومات جو اس سافٹ ویئر کے ساتھ یقینا موجود ہوں گی اور تھوڑی احتیاط کہ کوئی بھی آپشن Yes یا No کرنے سے پہلے سکرین پر آنے والے پیغام کو اچھی طرح پڑھ لیا جائے اور سمجھ لیا جائے۔ تو امید ہے ایسا مسئلہ نہیں ہو گا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تفصیلات کے لیے بہت شکریہ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں