1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 مارچ 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    فیس بک کی اطلاع کے مطابق آج ہمارے پیارے بھائی ہارون رشید صاحب کی سالگرہ ہے۔
    [BLINK]ہارون رشید بھائی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    ہارون بھائی ۔اللہ تعالی آپکو ہمیشہ اپنے پیاروں کے ہمراہ صحت و سلامتی و عافیت، دائمی خوشیاں اور قلبی و روحانی سکون سے نوازے-آمین ​

    [​IMG]

    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .
    آمین ثم آمین

    [​IMG]
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    ا
    لسلام علیکم
    ہارون بھائی کو میری اور سے دل کی تہار کہرائی سے جنم دن کی مبارک باد
    اللہ آپ کو صحت کے ساتھ دراز عمر دے آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک ہو۔۔
    [​IMG]
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    محترم ہارون رشید بھائی صاحب۔
    السلام علیکم
    سالگرہ کے مبارک دن پر آپ کو دلی مبارک باد


    [​IMG]
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]ھارون بھائی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]


    [​IMG]
    [BLINK]خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی[/BLINK]

    [​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    [​IMG]

    ھارون رشید بھائی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین

    اور یہ رہا میری طرف سے گفٹ
    [​IMG]
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے


    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

    [​IMG]
    [BLINK]تمھاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری

    جتنے ہیں چاند تارے، اتنی ہو عمر تمھاری[/BLINK]
     
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    واعلیکم السلام

    اچھااااااا تو ہارون بھائی مارچ کی پیدائش ہیں اسی لیے باغ و بہار ہیں
    ہارون بھائی آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک
    ہمیشہ ہمیشہ خوش رہیں


    :happy::happy::happy:​
     
  7. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    ہارون رشید بھائی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو
    ہارون بھائی ۔اللہ تعالی آپکو ہمیشہ اپنے پیاروں کے ہمراہ صحت و سلامتی و عافیت، دائمی خوشیاں اور قلبی و روحانی سکون سے نوازے-آمین

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    اللہ اکبر
    اے مالک کائنات

    تیری ذات کے کس قدر احسان ہیں کہ مجھے اتنے اچھے بہن بھائی دیئے ہیں جو میرا ہر لمحہ خیال رکھتے ہیں دعائیں کرتے ہیں
    میرے مالک ان کی عزت میں آبرو میں ، مال و جان میں ، نیکیوں میں‌، عمر میں برکتیں عطا فرما​
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    ھارون بھائی میری جانب سے بھی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالی آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے ،اور آپ ہمیشہ ہماری پیاری اردو پر ہماری رہنمائی کے لئے ہمارے ساتھ رہے۔آمین۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک




    [BLINK]عید میلاد سعید[/BLINK]



    [​IMG]


    چاچا جی !

    میری طرف سے بھی آپ کو دل کی گہرائیوں‌ سے
    سالگرہ مبارک

    اور ساتھ ہی یہ دُعا کہ ! :84:

    اللہ کرے کہ اگلی سالگرہ آنے سے پہلے ہی
    آپ کی وہ دلی مراد

    جسے آپ برسوں سے چھپائے بیٹھے ہیں

    [BLINK]مگر چاچی جی کے خوف سے اظہار نہیں کر پاتے[/BLINK]

    آپ کی وہ دلی مراد
    پوری ہو ۔ آمین ثمہ آمین ۔

    [​IMG]
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    چاچو ہارون۔ اسلام علیکم ۔ سالگرہ مبارک ہو چاچو
    کیک کھایا یا نہیں ؟ میٹھا تو آپ کو منع ہے نا :p_wife:
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    ہارون جی میرے ولّوں وی
    رج رج کے مُبارکاں ہون
    شالا انج ہی ہسدے وسدے تے خُشیاں ماندے رہوو


    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    ہادیہ بہن رہنمائی بھلا میں نے کیا کرنی ہے سب جانتے ہیں کہ میں ایک نکما آدمی ہوں ، احمد بھائی آپ تو ہیں قابل صد شکریہ آپ کا کیا کہنا، آصف پتر واقعی میری ایک خواہش ہے کہ اللہ کریم مجھے آپ کیلئے ایک بہن عطاکردے ،عقرب بیٹا جی آپ کی آمد نے خوشیاں دوبالا کردی ہیں امید ہے اب آپ ہمیں چھوڑ کے نہیں جائیں گے ، میٹھا فی الحال تو بند ہی ہے ، قابل صد احترام الکرم جی آپ کی پرخلوص دعاؤں کا شکریہ ، انشاء اللہ عنقریب آپ کے در دولت پر حاضر ہونگا

    بھولے بھائی آپ کا شکریہ اسلئے کم بنتا ہے کہ آپ میرے چھوٹے بھائی ہیں سانا بہن آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں بہنوں کی دعائیں تو سرمایہ ہوتی ہیں
    اھتشام محمود بھائی اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ تو ہماری پیاری اردو کا ایک اہم حصہ ہیں

    تانیہ بہن میں‌ ہمیشہ آپ کے اور ابوبکر کیلئے دعا گو رہتا ہوں اللہ کریم آپ کو ہمیشہ اس کے سر پر سلامت رکھیں اور ابوبکر کی تمام خوشیاں اپنی ظاہری آنکھوں سے دیکھیں
    برادرمحترم آپ شاید یہ جان بھی نہ سکیں کہ آپ کی آمد کی کس قدر خوشی ہوئی ہے آتے رہئے آپ کا انتظاررہتاہے
    شام اندھیرے والی آپاں جی آپ کی باتیں بھی آپ کی طرح نایاب سی ہیں اور آبی بھائی کو کہیں لبھ دیں تو کیا ہی بات ہے ، مالک آپ کو اور آپ کے پیاروں کو سلامت رکھے
    آذان جی آپ نے تو سالگرہ کو ایک نیا روپ دے دیا ہے اور ماشاء اللہ دیگر لڑیوں میں بھی آپ کی شرکت بہت اعلٰی ہے خوش رہیں ہماری دعائین آپ کے ساتھ ہیں آپ کا تعارف ابھی نظروں سے نہیں گذرا ہوا ہے یا نہیں آگاہ کیجئے ویسے میں خود بھی ڈھونڈتا ہوں ۔
    آپ سب کی سلامتی اور خوشیوں کیلئے دعا گو آپ کا بڑا بھائی
    ھارون رشید
     
  15. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون رشید بھائی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    ہارون بھائی کو میری اور سے دل کی تہار کہرائی سے جنم دن کی مبارک باد

    [​IMG]

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں