1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏26 اکتوبر 2010۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی حسن نے ٹاپ ٹین کی لڑی نکالی تو میں نے بھی لسٹ دیکھی ٹاپ ٹین کی تو ہارون بھائی کے پیغامات پہ نظر پڑی جو اب تو 41000 سے اوپر ہو چکے ھیں

    ہارون بھائی جو سب کا خیال رکھتے ھیں ان کے ہی چالیس ہزاروی ہونے کا ہم میں سے کسی کو پتہ بھی نہیں چلا،
    بہت معذرت کے ساتھ ہارون بھائی دیر سے ہی مگر مبارکباد قبو ل کیجئے

    :222::222::222::222::222:

    :a150::a150::a150::a150::a150::a150:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    میں بھی یہی لڑی بنانے لگا تھا


    السلام علیکم

    ہارون رشید بھائی آپ کو چالیس ہزاروی کا درجہ پانے پر بہت بہت دلی مبارک باد ہو
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ کامیابی اور ترقی عطاء فرمائے آمین
    :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    [​IMG][​IMG] [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    میری اچھی بہن معذرت کی کیا بات ہے بھلا
    آپ سب بہن بھائیوں کا پیار خلوص ان مبارک باد کے لاکھوں پیغامات سے بھی بھاری ہے جس کا میں‌جس قدر شکر گذار رہوں کم ہے آپ سب میرے لئے دعا گو رہتے ہیں میرا خیال رکھتے ہیں یہ سب سب کچھ مجھ نکمے کیلئے بہت زیادہ ہے

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو بھائی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    حسن جی تسی گریٹ او [​IMG] [​IMG]
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    [​IMG]
    اس پیار بھرے انداز اور محنت کا شکریہ تو کم ہے مگر پھر بھی قبول ہو :dilphool:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    [​IMG]
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    السلام علیکم پیارے اور میٹھے بھائی ہارون رشید
    چالیس ہزار پیغامات کا سنگ میل عبور کرنے پر

    سچی سُچی دلی مبارک باد
    :dilphool: :dilphool: :flor: :dilphool::dilphool: :flor: :dilphool: :dilphool:
    اگر آج ہماری اردو کی بزم آباد ہے تو اسکا سہرا ہارون بھائی کے سر ہے۔
    اللہ پاک آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے حبیب کریم :drood: کی خصوصی رحمتوں کے سائے میں‌رکھے۔ آمین
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    وعلیکم السلام
    میرے پیارے بھائی اس خلوص کا کیا شکریہ ادا کروں صرف اتنا ہی کہوں گا [​IMG]

    اللہ کریم آپ کو آپ کے پیاروں سمیت ہمیشہ خوش وخرم اور شاداں رکھیں

    رات فون کیا تھا پشتو نما اردو سنتا رہا :dilphool:
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    ھارون بھائی سب سے پہلے تو بہت مبارک ہو کہ یہ فضیلت حاصل کیا اور دعا کہ ایسے ہزاروں فٍضیلتیں گرد راہ بنتی جائیں اور آپ کا یہ سفر اسی طرح رواں دواں رہے۔۔۔۔کہ اس سفر میں‌آپ سب کا خیال رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔طبعی طور پر دور ہونے کے باوجود آپ دلوں کے قریب رہتے ہیں بلکہ کئی بار تو آپ کے اپنائیت کے بوجھ تلے صرف آپ کے لیے نیک دعائیں ہی لبوں پر آموجود ہوتی ہیں اور بس وہی دل و دماغ میں خوشبو پھیلاتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔آسمان ہماری اردو کے آپ تابندہ آفتاب ہیں کہ جس کی روشنی سے یہاں سامان زندگی ہے اور شور دوستاں ہے۔۔۔۔۔کہ جب بھی اس میں کمی آئی تو آپ نے اپنے تابناکیوں‌سے پھر سے اس کو رواں کرنے کی جستجو ہی نہیں بلکہ کامرانی تک پہنچایا۔۔۔۔۔الفاظ کہاں ساتھ دیتے ہیں کہ جو دل میں اسے بیاں کیا جائے۔۔۔۔اسے لیے تو کہا جاتا ہے کہ زبانیں بس کچھ کچھ بیان کرنے کی سعی کرتی ہیں اور احساس کو احساس ہی محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔آپ کو ایک پھر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک :dilphool:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    اسلام علیکم
    میرے پیارے بھائی
    اللہ کریم کی بے پایاں رحمت ہمیشہ آپ پر اور آپ کے پیاروں پر نعمتوں کا نزول فرماتی رہے ، یہ سب آپ بہن بھائیوں کی دعاؤں اور خلوص کا صدقہ ہے کہ میں اس تعریف کے قابل ٹھہرا ورنہ میں کیا میر بساط کیا آپ کے خلوص اور پیار کا جتنا بھی شکر گذار رہوں کم ہے [​IMG][​IMG]
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    ہارون بھائی واقع ہی آپ نے اس بزم کا بہت ساتھ دیا تھا جب یہاں کوئی بھی نہیں ہوتا تھا آپ اور خوشی جی یا کوئی اور 2 یا 4 صارف ہوں گے جنہوں نے اس بزم کو پھر سے روشنی بخشی اللہ تعالی آپ کو جزاء عطاء فرمائے آمین
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    [​IMG]
    بہت بہت مبارک ہو چالیس ہزاروی بن گئے آپ
    :dilphool::dilphool::dilphool:

    دلی مبارک باد:dilphool:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    سید بھائی آپ کی تحریروں سے تو راہنمائی اور عزم ملتا ہر بار نئی ہمت پیدا ہوتی ہے آپ کی چاہت پیار اور خلو‌ص کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ [​IMG]
     
  16. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    بھائی ہارون رشید۔ آپ کو چالیس ہزار پیغامات کی کامیابی مبارک ہو ۔
    رب کریم آپکو ہر میدان میں کامیابیاں عطا کرے۔ آمین
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    پیارے وسیم بھائی
    آپ کی چاہت کا شکر گذار ہوں اللہ کریم آپ کو آپ کے پیاروں کیساتھ خوشیاں عطا فرمائیں :222:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    السلام علیکم
    ھارون بھائی میرے طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔
    خوش رہیں
    والسلام
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    میرے پیارے بھائی
    یہ سب کچھ آپ بہن بھائیوں کی رفاقت کا نتیجہ ہے جو میں اس مبارک باد اور چاہت کا حقدار ہوا
    آپ کی چاہت کا تہہ دل سے مشکور ہوں‌دعاؤں کیلئے [​IMG][​IMG]
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    نہیں باہر والوں کے پاکستانی پاسپورٹ پر :serious:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    لندن والوں کے پاسپورٹ پر یا سب کے،!!!!!
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کے 40000 پیغامات

    لندن والوں کے :a191:
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چالیس ہزار + چالیس ہزار + چالیس ہزار
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ھارون رشید بھائی
    دس سال سے بھی کم مدت میں ( 5 اکتوبر 2006 تا 7 جولائی 2016 ) ایک لاکھ اکیس ہزار چھیاسی پیغامات پوسٹ کرنے پر ہماری طرف سے تین بار مبارکباد
    ویسے تو اس پر ایک عدد نئی لڑی بنی چاہیے تھی مگر ہم نے سوچا کیوں نہ آپ کی پرانی یادوں کو تازہ کیا جائے
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیشہ آپ کا سایہ ہم پر اور ہماری اردو پیاری اردو پر قائم رہے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پرانی لڑی ہے ھارون بھائی کی لاکھ والی لڑی تلاش کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں