1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون بھائی کو مبارک ہو

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از کاکا سپاہی, ‏11 اکتوبر 2012۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کی چھوٹی بہن اور
    ہماری پیاری بہن جس کی پچھلے سال شادی ہوئی تھی ان کو اللہ پاک نے چاند سی بیٹی سے نوازا ہے




    ہارون بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    ہارون بھائی جی بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ اللہ تعالی ٰ بچی کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ماں باپ کے لئے راحت اور تسکین ثابت ہو
     
  3. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    ھارون بھائی بہت بہت مبارک ھو
    بچی کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور ملک کے لۓ فخر بناۓ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    السلام علیکم پیارے بھائی ہارون رشید صاحب۔
    ہماری بہنا کو ، آپ کو اور سب اہلِ خانہ کو
    ننھی پری کی ولادت مبارک ہو۔

    :p_rose123: :flor: :p_rose123: :flor: :p_rose123:
    اللہ کریم سیدۃ النساء العالم سیدہ فاطمۃ الزاہرا علیہا السلام کی ردائے مطہر کا صدقہ ننھی پری کو دنیا میں اپنے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور آخرت میں باعثِ شفاعت بنائے۔ آمین بجاہ سیدالمرسلین :drood:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    اسلام علیکم
    آپ تمام بہن بھائیوں کی محبت اور خلوص کا اور دعاؤں کا شکریہ
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    ھارون چاچو بھت بھت مبارک ہو :222: ​
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    شکریہ بیٹا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    [​IMG]
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    واہ جی واہ
    ننھی سی اللہ کی رحمت
    ربِ کریم ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کو سُکھ سکون کے ساتھ ساتھ شرم و حیا کے سائے میں رکھے۔۔ آ مین
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    السلام علیکم
    میرے پیارے چاچا جی
    آپ کو اور سب اہلِ خانہ کو
    ننھی پری کی ولادت مبارک ہو
     
  11. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    ہارون بھائی بہت مبارک ہو :n_smiley_with_rose:
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    ہارون بھائی آپ کو ماموں بننے پہ بہت بہت مبارک ہو۔
    بھانجی کی شباہت ماموں پہ ہے شاید۔

    اللہ تعالی بچی کی قسمت اچھی کریں۔۔۔
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    ھارون بھائی بہت بہت مبارک ہو :222:
     
  14. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی کو مبارک ہو

    ہارون بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ نومولود کو صحت تندرستی ایمان والی زندگی عطا فرمائے۔ اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں