1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏28 مئی 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    [blink]ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک[/blink]
    گپ شپ کی لڑیوں کی روحِ رواں اور ہنس مکھ
    ہادیہ جی
    آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین

    http://www.bestbirthdaywishes.net/wp-content/uploads/2011/09/Birthday-Wishes-1.jpg
    http://forum.xcitefun.net/files/birthday_wishes_3_159.jpg
    آپ جیئیں ہزاروں سال اور ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار
    http://i.123g.us/c/thank_birthday/card/100783.gif
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    محترمہ ہادیہ صاحبہ

    اسلام علیکم

    آپ کو ہماری طرف سے سالگرہ مبارک ہو۔

    [​IMG]

    غوری ​
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    ارے واہ ہماری میڈم آپاں جی بھی بڑی ہوگئی ہیں
    بہت خوشی ہوئی یہ جان کر

    اللہ کریم ہماری بہن کو دین و دنیا میں عزت و قار اور کامیابیوں سے نوازیں

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]


    [​IMG]
    [BLINK]خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی[/BLINK]

    [​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    [​IMG]

    ہادیہ جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین

    اور یہ رہا میری طرف سے گفٹ
    [​IMG]
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے


    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

    [​IMG]
    [BLINK]تمھاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری

    جتنے ہیں چاند تارے، اتنی ہو عمر تمھاری[/BLINK]
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    تانیہ صاحبہ
    آپ کی مبارک باد کا اسلوب نہایت پر خلوص ہے۔
    اللہ ایسی کشادہ دلی سب کو عنایت فرمائیں۔
    غوری۔۔۔
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    :a180::a165:

    بہت بہت سالگرہ مبارک ہو آپ کو ہادیہ جی
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک


    میری طرف سے بھی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ہادیہ آپی
    :225::p_rose123:
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  9. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم

    ہیپی برتھ ڈےےےےےےےے

    :p_rose123::p_rose123::p_rose123::p_rose123::p_rose123:

    :titli::titli::titli::titli::titli::222::222::222::222::222:
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    ابھی تو نہیں کچھ دیر بعد ملتا ہوں گفٹ کے ساتھ
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    ہادیہ جی آپ کو سالگرہ کا یہ دن بہت مبارک ہو
    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے
    اور آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین



    http://1.bp.blogspot.com/-c3G-jQW5u...640/262893xcitefun-happy-birthday-admin-3.jpg

    http://www.friendskorner.com/forum/photopost/data/500/cake6.jpg

    http://www.desicomments.com/graphics/birthday/103.jpg
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    ہادیہ جی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد
    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اسی طرح ہنستا مسکراتا اور خوش و خرم رکھے۔۔آمین

    [​IMG]

    اور یہ رہا آپ کا گفٹ​

    [​IMG]
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ صدیقی بھائی آپ کی دعاؤں کا۔۔۔

    ہمیشہ خوش رہیں ۔۔۔۔:n_TYTYTY:
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ غوری صاحب
    خوش رہیں :n_TYTYTY:
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    ویلکمممم موسٹ
     
  21. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    بڑا ہونا تو مجبوری ہے نا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:113:
    آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ بھائی ۔:222:
    بس دعاؤں میں‌ایسے ہی یاد رکھ کریں ۔۔۔۔۔۔:p_rose123:
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت بہت شکریہ اتنے پیارے انداز میں‌وش کرنے کے لئے تانیہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :222: :222: :222:
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ بزم خیال جی۔۔ :222:
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ داؤد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :222:
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    اللہ کریم ہماری بہن کو اتنی خوشیاں عطا فرمائیں کہ اسے کبھی ہاتھ اٹھا کر دعا بھی نہ مانگنی پڑے
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ آریان انیس جی:222:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ عادل بھائی۔۔۔۔
    اور آپ کے گفٹس بھی بہت اچھے ہیں :222:
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ آپ کی دعاؤں کا احمد جی

    آپ بھی ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں