1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏16 نومبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ھارون بھائی آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی اپنا دھیان رکھا کریں۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کاشفی چاچو۔ تعارف دینے میں اپنا دھیان رکھنے کی ایسی کیا ضرورت پڑ جاتی ہے ؟ :208:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے ہارون انکل۔ سچ پوچھیں تو آپ کا تعارف اچھا لگا۔ آج ہی پڑھا ہے۔ :suno:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی چاچو۔ تعارف دینے میں اپنا دھیان رکھنے کی ایسی کیا ضرورت پڑ جاتی ہے ؟ :208:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے ہارون انکل۔ سچ پوچھیں تو آپ کا تعارف اچھا لگا۔ آج ہی پڑھا ہے۔ :suno:[/quote:1gbg74n9]

    کیکڑوں میں تمہیں کبھی چکن روسٹ بنا کر ہضم کر کے نکال دونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھے۔۔۔اپنا دھیان رکھا کرو بابو۔۔۔ :hands:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ?? ?????

    ????? ????? ? ??????? ?? ??? ?? ???? ??? ???? ?????
    ??? ???? ?? ???? ???? ???? ???? ???? ??? ?????? ?? ????? ??? :237:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ?? ?????

    ??? ?? ? ????? ?? ?? ??? ?? ???? ??? ???? ???
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ????? ?? ?????

    ??? ?? ? ????? ?? ?? ??? ?? ???? ??? ???? ???[/quote:333t7int]

    ?? ?? ???? ????? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ????? ??? ???? ????? ??? :soch:
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ?? ?????

    ??? ?? ? ????? ?? ?? ??? ?? ???? ??? ???? ???[/quote:k7lzasrf]

    ?? ?? ???? ????? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ????? ??? ???? ????? ??? :soch:[/quote:k7lzasrf]
    ?? ???? ????? ????? ??? :soch:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لگتا ہے عقرب کی دُم کے ساتھ ہی کہیں ان پر بھی وزن پڑتا ہے :hasna:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میری کیا مجال ہے اسے روکنے کی۔
    میں نے تو بس اپنا خیال ظاہر کیا تھا۔ آپ لوگ تو غصہ ہی کرجاتے ہیں۔
    :boxing:
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کاشفی چاچو۔ تعارف دینے میں اپنا دھیان رکھنے کی ایسی کیا ضرورت پڑ جاتی ہے ؟ :208:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے ہارون انکل۔ سچ پوچھیں تو آپ کا تعارف اچھا لگا۔ آج ہی پڑھا ہے۔ :suno:[/quote:378bue8c]

    کیکڑوں میں تمہیں کبھی چکن روسٹ بنا کر ہضم کر کے نکال دونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھے۔۔۔اپنا دھیان رکھا کرو بابو۔۔۔ :hands:[/quote:378bue8c]
    ارے چاچو ! اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا۔ سی فوڈز کم کھایا کریں۔
    اچھا یہ لیں تھوڑا سا کولا پی لیں :glass:
    اور اگر میرا "چاچو" کہنا برا لگتا ہے تو اس دفعہ معاف کردیں۔ اگلی بار نہیں کہوں گا۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    بلکہ اُس سے اگلی بار کہوں گا :hasna: :hasna: :hasna:
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    حالانکہ غصہ مجھے کرنا چاہیے۔ لیکن میں پھر بھی آپ سب چاچوں کی باتیں ہنسی خوشی برشادت کرجاتا ہوں :hasna:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حالانکہ غصہ مجھے کرنا چاہیے۔ لیکن میں پھر بھی آپ سب چاچوں کی باتیں ہنسی خوشی برشادت کرجاتا ہوں :hasna:[/quote:2xtndnc0]
    اچھے بچے ایسا ہی کرتے ہیں شاناش :hands:
     
  14. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اچھا تو یہاں سب صارفین پر آپ کی نظرِ کرم ہے۔ ویسے آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو بہت سی خوشیاں ڈسپنس کرنے کی توفیق دے۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو یہاں سب صارفین پر آپ کی نظرِ کرم ہے۔ ویسے آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو بہت سی خوشیاں ڈسپنس کرنے کی توفیق دے۔[/quote:2bmcbb4z]
    ہارون بھائی کیا خوشیاں ٹیکوں میں بھر بھر کے ڈسپنس کرتے ہیں ؟ :baby:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو یہاں سب صارفین پر آپ کی نظرِ کرم ہے۔ ویسے آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو بہت سی خوشیاں ڈسپنس کرنے کی توفیق دے۔[/quote:2wt9go0k]
    ہارون بھائی کیا خوشیاں ٹیکوں میں بھر بھر کے ڈسپنس کرتے ہیں ؟ :baby:[/quote:2wt9go0k]
    پہلے آئیے پہلے پائیے :yes:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی آپ سے ملکر تو ہمیں بھی خوشی ہوہی گئی ۔ ۔ ۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:28n89a6u]شکریہ[/glow:28n89a6u]
    اور شکر ہے کہ آپ نے بھی کوئی عقل مندی کا کام کیا
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ہارون بھائی کیا خوشیاں ٹیکوں میں بھر بھر کے ڈسپنس کرتے ہیں ؟ :baby:[/quote:3r26edsk]

    :201: ، بہت اچھا آئیڈیا ہے ویسے۔ ذرا سوچئے کہ اگر واقعی خوشی کے ٹیکے دستیاب ہوں تو کتنے کار آمد ہوں گے۔

    کیا آپ زندگی کی مشکلات سے تنگ آ چکے ہیں؟ کیا مہنگائی، بجلی، پانی اور آٹا آپ کو خوش نہیں رہنے دیتے؟ اب ممکن ہے، آپ کی سب پریشانیوں کا‌ حل،

    [glow=red:3r26edsk]ڈاکٹر ھارون کے خوشی کے ٹیکے۔[/glow:3r26edsk]
    سخت گرمی میں، بجلی اور پانی کے بغیر بھی آپ کو ہنستا رکھیں۔ ہر طرح کے غموں سے نجات دلائیں۔ مسرت پُور کے عبدالغفور کہتے ہیں 'میں ہر ماہ تنخواہ ختم ہوتے ہی سارے گھر والوں کو ایک ایک ٹیکہ لگوا دیتا ہوں۔ باقی دن مذاق ہی مذاق میں گزر جاتے ہیں'۔ ڈاکٹر صاحب کا دعوی ہے کہ پچھتر ٹیکوں کا گیارہ سالہ کورس مکمل کریں، آپ کو اگلا مارشل لاء بھی ایک مذاق معلوم ہو گا۔

    [highlight=#FFBFFF:3r26edsk]منی بیک گیرنٹی[/highlight:3r26edsk]:‌ ٹیکہ لگوانے کے بعد اپنی زندگی اگر ایک لطیفہ نہ لگے تو پورے پیسے واپس۔

    ڈاکٹر ھارون خوشبخت لیبارٹریز۔ احمق آباد۔

    شعراء کی پہنچ سے دور رکھیں۔
    خوشی سے پھیلاؤ زیادہ ہونے لگے تو قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں ( یا کوئی اخبار پڑھ لیں)۔
    نقالوں سے خوشیار رہیں، اصل ٹیکے پر مؤجد کی بتیسی دیکھ کر خریدیں۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کیا خوشیاں ٹیکوں میں بھر بھر کے ڈسپنس کرتے ہیں ؟ :baby:[/quote:36daygwh]

    :201: ، بہت اچھا آئیڈیا ہے ویسے۔ ذرا سوچئے کہ اگر واقعی خوشی کے ٹیکے دستیاب ہوں تو کتنے کار آمد ہوں گے۔

    کیا آپ زندگی کی مشکلات سے تنگ آ چکے ہیں؟ کیا مہنگائی، بجلی، پانی اور آٹا آپ کو خوش نہیں رہنے دیتے؟ اب ممکن ہے، آپ کی سب پریشانیوں کا‌ حل،

    [glow=red:36daygwh]ڈاکٹر ھارون کے خوشی کے ٹیکے۔[/glow:36daygwh]
    سخت گرمی میں، بجلی اور پانی کے بغیر بھی آپ کو ہنستا رکھیں۔ ہر طرح کے غموں سے نجات دلائیں۔ مسرت پُور کے عبدالغفور کہتے ہیں 'میں ہر ماہ تنخواہ ختم ہوتے ہی سارے گھر والوں کو ایک ایک ٹیکہ لگوا دیتا ہوں۔ باقی دن مذاق ہی مذاق میں گزر جاتے ہیں'۔ ڈاکٹر صاحب کا دعوی ہے کہ پچھتر ٹیکوں کا گیارہ سالہ کورس مکمل کریں، آپ کو اگلا مارشل لاء بھی ایک مذاق معلوم ہو گا۔

    [highlight=#FFBFFF:36daygwh]منی بیک گیرنٹی[/highlight:36daygwh]:‌ ٹیکہ لگوانے کے بعد اپنی زندگی اگر ایک لطیفہ نہ لگے تو پورے پیسے واپس۔

    ڈاکٹر ھارون خوشبخت لیبارٹریز۔ احمق آباد۔

    شعراء کی پہنچ سے دور رکھیں۔
    خوشی سے پھیلاؤ زیادہ ہونے لگے تو قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں ( یا کوئی اخبار پڑھ لیں)۔
    نقالوں سے خوشیار رہیں، اصل ٹیکے پر مؤجد کی بتیسی دیکھ کر خریدیں۔
    [/quote:36daygwh]

    :201: این آر بی بھائی آپ سوچ نہیں سکتے کہ ہنس ہنس کر میرا کیا حال ہورہا ہے اللہ کریم ہمیشہ آپ کو ہنسی بانٹنے اور خوش رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ :dilphool:
     
  21. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کیا خوشیاں ٹیکوں میں بھر بھر کے ڈسپنس کرتے ہیں ؟ :baby:[/quote:1di3qt1z]

    :201: ، بہت اچھا آئیڈیا ہے ویسے۔ ذرا سوچئے کہ اگر واقعی خوشی کے ٹیکے دستیاب ہوں تو کتنے کار آمد ہوں گے۔

    کیا آپ زندگی کی مشکلات سے تنگ آ چکے ہیں؟ کیا مہنگائی، بجلی، پانی اور آٹا آپ کو خوش نہیں رہنے دیتے؟ اب ممکن ہے، آپ کی سب پریشانیوں کا‌ حل،

    [glow=red:1di3qt1z]ڈاکٹر ھارون کے خوشی کے ٹیکے۔[/glow:1di3qt1z]
    سخت گرمی میں، بجلی اور پانی کے بغیر بھی آپ کو ہنستا رکھیں۔ ہر طرح کے غموں سے نجات دلائیں۔ مسرت پُور کے عبدالغفور کہتے ہیں 'میں ہر ماہ تنخواہ ختم ہوتے ہی سارے گھر والوں کو ایک ایک ٹیکہ لگوا دیتا ہوں۔ باقی دن مذاق ہی مذاق میں گزر جاتے ہیں'۔ ڈاکٹر صاحب کا دعوی ہے کہ پچھتر ٹیکوں کا گیارہ سالہ کورس مکمل کریں، آپ کو اگلا مارشل لاء بھی ایک مذاق معلوم ہو گا۔

    [highlight=#FFBFFF:1di3qt1z]منی بیک گیرنٹی[/highlight:1di3qt1z]:‌ ٹیکہ لگوانے کے بعد اپنی زندگی اگر ایک لطیفہ نہ لگے تو پورے پیسے واپس۔

    ڈاکٹر ھارون خوشبخت لیبارٹریز۔ احمق آباد۔

    شعراء کی پہنچ سے دور رکھیں۔
    خوشی سے پھیلاؤ زیادہ ہونے لگے تو قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں ( یا کوئی اخبار پڑھ لیں)۔
    نقالوں سے خوشیار رہیں، اصل ٹیکے پر مؤجد کی بتیسی دیکھ کر خریدیں۔
    [/quote:1di3qt1z]
    این آر بی بھائی از جینئس ہی از گریٹ
    :201: :a180:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کیا خوشیاں ٹیکوں میں بھر بھر کے ڈسپنس کرتے ہیں ؟ :baby:[/quote:cd2pdi10]

    :201: ، بہت اچھا آئیڈیا ہے ویسے۔ ذرا سوچئے کہ اگر واقعی خوشی کے ٹیکے دستیاب ہوں تو کتنے کار آمد ہوں گے۔

    کیا آپ زندگی کی مشکلات سے تنگ آ چکے ہیں؟ کیا مہنگائی، بجلی، پانی اور آٹا آپ کو خوش نہیں رہنے دیتے؟ اب ممکن ہے، آپ کی سب پریشانیوں کا‌ حل،

    [glow=red:cd2pdi10]ڈاکٹر ھارون کے خوشی کے ٹیکے۔[/glow:cd2pdi10]
    سخت گرمی میں، بجلی اور پانی کے بغیر بھی آپ کو ہنستا رکھیں۔ ہر طرح کے غموں سے نجات دلائیں۔ مسرت پُور کے عبدالغفور کہتے ہیں 'میں ہر ماہ تنخواہ ختم ہوتے ہی سارے گھر والوں کو ایک ایک ٹیکہ لگوا دیتا ہوں۔ باقی دن مذاق ہی مذاق میں گزر جاتے ہیں'۔ ڈاکٹر صاحب کا دعوی ہے کہ پچھتر ٹیکوں کا گیارہ سالہ کورس مکمل کریں، آپ کو اگلا مارشل لاء بھی ایک مذاق معلوم ہو گا۔

    [highlight=#FFBFFF:cd2pdi10]منی بیک گیرنٹی[/highlight:cd2pdi10]:‌ ٹیکہ لگوانے کے بعد اپنی زندگی اگر ایک لطیفہ نہ لگے تو پورے پیسے واپس۔

    ڈاکٹر ھارون خوشبخت لیبارٹریز۔ احمق آباد۔

    شعراء کی پہنچ سے دور رکھیں۔
    خوشی سے پھیلاؤ زیادہ ہونے لگے تو قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں ( یا کوئی اخبار پڑھ لیں)۔
    نقالوں سے خوشیار رہیں، اصل ٹیکے پر مؤجد کی بتیسی دیکھ کر خریدیں۔
    [/quote:cd2pdi10]
    :201: :201: :201:
    کیا بات ہے این آر بی بھائی ۔ مزہ آگیا۔ بلکہ لگتا ہے میں نے ٹیکہ لگوا بھی لیا۔ دو دن سے مجھے بخار تھا۔ طبیعت بہت بوجھل تھی لیکن آپ کا پیغام پڑھ کر کچھ فریشنس مل گئی ۔ شکریہ
    اللہ کریم آپکو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے تاکہ آپ اسی طرح لوگوں کو اپنے "تخلیقی فن" کی وجہ سے ہنساتے رہیں۔ آمین

    ہارون بھائی ۔ اگر واقعی ایسے ٹیکے بنوا لیے تو این آر بی سے اچھا ایڈورٹائزنگ مینجر آپکو نہیں ملے گا۔ :suno:
     
  23. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    آپ سب کو ڈاکٹر ھارون کے ٹیکے لگے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی :hands: ۔ پسندیدگی اور نیک دعاؤں کا بہت شکریہ۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: بھئی مزہ آگیا این آر بی صاحب۔
    کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ اوتار میں اپنی فوٹو بھی لگائیں۔ آپ کی مزیدار تحریریں پڑھ پڑھ کے آپکو دیکھنے کو بہت دل کرتا ہے :baby:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی صاحب۔ یہ فرمائش میری طرف سے بھی ہے۔ پلیز اپنے اوتار کو اپنی شبیہ مبارک سے رنگین بنائیں
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :201: بھئی مزہ آگیا این آر بی صاحب۔
    کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ اوتار میں اپنی فوٹو بھی لگائیں۔ آپ کی مزیدار تحریریں پڑھ پڑھ کے آپکو دیکھنے کو بہت دل کرتا ہے :baby:[/quote:2aziukxv]

    بہت شکریہ عقرب۔ ایک عرصے سے تعارف میں ایک لنک دے رکھا ہے جہاں فوٹو کے ساتھ ہماری شان میں ایک قصیدہ بھی لکھا پڑا ہے، مگر آپ کو فرصت کہاں کہ دید کا احساں اٹھائیے؟ :121:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تک لیا۔
    آپ کی زیارت کرکے اچھا لگا۔ :hands:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو وی تکائیں :horse:
     
  30. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    مجھ کو وی تکائیں :horse:[/quote:3n4an4xl]

    او منڈیو، تواڈی تاکا چاکی نے سارے ملّے وچ بدنام کیتیا اویا۔ رام نل بؤ۔

    (معذرت کیساتھ، ابھی ابھی پنجابی چوپال سے واپسی ہوئی ہے)
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں