1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏4 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کام تو آپ کا ہو گیا ہے لیکن "ڈی" سے ھارون رشید بھائی کی لڑائی چل رہی ہے اس لیے "D" کو Urdu سے حذف کر دیا ہے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک حاضری نہیں ہوئی آپ کی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری لڑی کو گپ شپ کا اکھاڑہ مت بنائیں

    بھاگیں دوسری لڑیوں میں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ---- اکھاڑہ نہیں ہم تو اوکاڑہ سمجھ کے آئے تھے :takar:
    مہمانوں کے ساتھ یہ سلوک ؟؟ :(
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی سمجھ کم ہی ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کی خوا3 کم فہم ہوتی ہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وضاحت بیان کی جائے
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کم فہم نہیں ہوتی نا ہی خوش فہم ہوتی ہیں

    بس فہم ہوتی ہیں ہاہاہاہا
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے مرد زیادہ خوش فہم لگتے ہیں
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اصل نام تو دراصل زاہد ہے باب السلام کافی پرانا ہے۔سب سائٹ پر اب اس نام کو بدل چکا ہوں،اس کے پیچھے بھی میرا اپنا مسلہ تھا۔ اردو لور اردو میں لکھنے سے مجھے کوئی مسلہ نہی ہے۔آپکی اِصلاح بھی موزوں لگتی ہے۔چونکہ فورم پر سبھی کے نام اردو میں لکھے ہوئے ہیں اور میرا نام انگریزی میں لکھا ہوا الگ ہی لگ رہا ہے۔اور جیسا کے آپنے فرمایا ۔
    اگر آپ کو اردو سے اتنی ہی محبت ہے تو نام انگریزی میں چننے کی بجائے اردو میں ہی کیوں نہیں چُن لیا؟ میری محبت 46 سال یوکے رہنے سے پاکستان کیلئے نہی بدلی تو ایک انگریزی میں نام لکھنے سے تو کم نہی ہوگی۔سرچ انجن میں انگلش میں لکھنے سے گوگل اور یاہو میں سرچ کرنے والوں کو انگلش میں لکھکر سرچ کرنا آسان ہوتا ہے۔اردو میں لکھکر سرچ محدود ہوتی ہے۔ہاں اگر فورم کو کوئی مسلہ ہے تو اردو میں لکھا جاسکتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہ موازنہ کرنا کبھی کسی مسلے کا ھل نہی ہے۔سبھی مرد اور عورت الگ الگ مزاج اور الگ فطرت کے ہیں۔کسی کو تعلیم بہتر بنا دیتی اور کسی کو تجربات۔کسی کی ماں اور کسی کا باپ بہتر ہوتا ہے۔انسان اپنے رویئے اور سخن سے بہتر ہوتا ہے۔کوئی پڑھی لکھی عورت ایک ان پڑھ مرد سے بھولنے میں ادب سوچ سے بہتر ہو سکتی ہے۔او ر ایسا معاملہ مرد کا بھی ہو سکتا ہے۔خوش فہمی دونوں میں بھی ہوسکتی ہے۔میک اپ کرکے خود کو خوبرو سمجھ بیٹھنا اور مرد
    سمجھے اسی کی وجہ سے کنبہ اور مععاشرہ چلتا ہے۔تو ایس خوش فہمیاں ایک دوسرے سے بد گمان کرتی ہیں۔عورت و مرد وہی بہتر ہے جسکا کردار بہتر ہو۔عبادت میں ریاضت میں ادب میں اور زندگی میں دیگر معاملات میں
    بہتر ہو تو ایسا مرد و عورت بہتر ہے۔خوش فہمی کسی کے اچھا ہونے کی دلیل نہی ہے۔

    وائے خوش فہمی کہ پرواز یقیں سے بھی گئے

    آسماں چھونے کی خواہش میں زمیں سے بھی گئے
    ××××
    مرد و عورت
    Shiro Shairi.gif
     
    Last edited: ‏17 مارچ 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ھارون رشید بھائی کا حق بنتا ہے کہ ہمیں ڈانٹے کیوں کہ سالگرہ کی لڑی کو ہم نے پہلے ہنسی مذاق اور اب دینی و معاشرتی لڑی میں تبدیل کر دیا
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک خوشگوار ماحول میں رہتے ہوئے بات چیت کو طول دینے کی غرض سے پوچھا تھا
    بہت شکریہ زاہد صاحب
    اردو ہو یا انگریزی کوئی فرق نہیں پڑتا

    ہاں ایک بات ہے انگریزی میں آپ باب الا سلام لکھتے ہیں لیکن اردو میں آپ نے باب السلام لکھا
    ایک اسلام کا دروازہ ہے دوسرا سلامتی کا دروازہ
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ...... اردو بول کر سب کو امپریس کرنے کی کوشش کرتی ہوں کیوں کہ اردو مجھے ٹھیک طرح سے بولنی نہیں آتی پٹھان ہوں نا اسلیے
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں