1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید جی کو دلی مبارکباد

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Aug 13, 2013.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    ھارون رشید جی کو دلی مبارکباد
    [​IMG]
    آپ سب محترم صارفین کو بہت خوشی ہو گی جان کر کہ ہماری اردو پیاری اردو کے ہر دلعزیز صارف و بھائی محترم ھارون رشید جی نے
    ایک لاکھ(100000)
    مفید مراسلات کا ہدف پورا کر لیا ہے
    [​IMG]
    اسطرح سے ہماری اردو پہ اتنا بڑا ہدف حاصل کرنے والے
    ھارون رشید بھائی
    پہلے صارف ہیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ایک بہت بڑا ہدف حاصل کرنا بلاشبہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے جو ثبوت ہے محترم ھارون رشید بھائی کی اردو و ہماری اردو اور یہاں کے صارفین سے محبت و خلوص کا ، بےشک پیاری اردو کے تمام صارفین میں آپسی بھائی چارے و پیار محبت کے خوبصورت تعلقات ہیں جو سب صارفین کو اردو کی محبت میں ایک دوسرے سے باندھے ہوئے ہیں
    [​IMG]
    ہم بولیں محبت کی زباں
    [​IMG]

    اردو ہے جسکا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ
    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
    اتنی بڑی کامیابی و خوشی پہ میری طرف سے اور تمام ممبران پیاری اردو کی طرف سے پیارے بھائی ھارون رشید جی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خوبصورت سی دعا
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے

    [​IMG]
    [​IMG]
    ھارون رشید بھائی ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو اور یہاں کے تمام ساتھیوں کو اپنی محبت و خلوص سے نوازتے رہیئے ، اردو کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتے رہیئےاور ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو کی رونق میں اضافہ کا باعث بنتے رہیئے۔۔۔۔بہت شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]
    دیکھو کیسے رنگ رنگ کے پھول کھلے
    دیکھو ہے کیسی خوشبو دھیرے دھیرے جیسے صبح سے شام ملے
    جہاں زندگی ہے ہر سو
    یوں ملیں گے جیسے ملتا ہے لہر سے کنارہ
    یوں چلیں گے جیسے چلتا ہے زندگی کا دارا
    مل کے یہاں سارے جانا ، آگے ہی جائیں
    جو بھی ہیں راہیں ساری جینے کی یہ راہیں
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    ہماری اردو زندہ باد
    اردو زبان پائندہ باد
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم​
    ہارون رشید بھائی ۔ لاکھوں مرتبہ مبارک باد قبول ہو۔
    :03: :dilphool: :03: :dilphool: :03:
    بڑے بھائی نے واقعی ایک بہت بڑا کام کر دکھایا ہے۔ مجھے ذاتی طور پربہت خوشی ہوئی ۔مجھے 2006 کے وہ دن یاد آرہے ہیں جب مجھ سمیت ہارون بھائی، شیرافضل بھائی اور دیگر کئی احباب کو صحیح پیغامات پوسٹ کرنے بھی نہ آتے تھے۔لیکن ھارون بھائی اپنے سچے جذبے اور لگن کی بدولت آج یہ تاریخی سنگ میل عبور کرچکے ہیں۔
    ہماری اردو اپنے نشیب و فراز سے گذرتے ہوئے آج جس مقام پر ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ اس کا سہرا
    ہمارے پیارے بھائی ہارون رشید صاحب کے سر ہے۔
    اللہ پاک سے دلی دعا ہے کہ وہ ہمارے محترم بھائی اور انکے اہل خانہ پر اپنی خاص رحمت و عنایات کا سایہ قائم رکھے، انہیں دائمی خوشیاں عطا کرے اور ہماری اردو اور وطن عزیز سے انکی والہانہ محبت و لگن میں اضافہ کرے۔ آمین
    مزید دعا ہے کہ اللہ کریم ہماری اردو کے اس فورم کو اور اسکے ہر ہر صارف و قاری کو اپنے فضل و کرم سے شاد و آباد فرمائے۔ آمین
    ہارون بھائی ۔ آپ کو لکھوکھ ہا مبارک باد۔
    انتظامیہ سے گذارش ہے کہ ہارون بھائی کے اس تاریخی کارنامہ کی اہمیت کے پیش نظر اس لڑی کو نہایت نمایاں لگایا جائے۔ شکریہ
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    :03:
    چاچا جی لکھوں لکھ مبارکاں
    :04:
    آپ ہماری اردو پیاری اردو کے اکلوتے لکھاری ہیں ۔
    انشاء اللہ
    یہ جذبہ باقی رہنا چاہیے ۔
     
  5. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    یومِ آزادی پاکستان ۲۰۱۳
    اور ایک بہت بڑا ہدف ۔ یعنی ۱۰۰۰۰۰ ۔مراسلات ۔کا ہدف عبور کرنا
    بلاشبہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے ۔ ھارون بھایئ مبارک ہو ۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تمام بہن بھائیوں اور میرے پتر کا تہہ دل سے شکریہ
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہمت کریں اور ایک لاکھ پوسٹ کا اور اضافہ کر دیں
     
    ھارون رشید likes this.
  8. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تایا ھارون رشید جی میری طرف سے بھی بہت بہت بہت زیادہ مبارک ہو
    اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران فرمائے
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    مبارک موقع پہ کامیابی حاصل کرنےپر ہارون بھائی کو لکھ لکھ واری مبارکاں قبول ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی۔۔۔۔بتایا ہی نہیں۔۔۔۔۔اور لکھ بھی لیے۔۔۔۔۔۔یہی تو آپ کا کمال ہوتا ہے کہ خاموشی سے اس قدر اچھے کام کرتے ہیں۔۔۔۔اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تمام بہن بھائیوں کے چاہت اور خلوص کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہن بھائیوں کا بول دیا۔ اور جو آپ نے نصف درجن بھتیجے بھتیجیاں بنا رکھے ہیں انکا شکریہ نہیں ادا کیا ؟
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی میرے بچے تو ہوتے ہی اچھے ہیں
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی بات میں وزن ہے
     
  15. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون رشید بھائی ۔ ۔بہت بہت مبارک!اتنا بڑا کارنامہ .۔100547 مراسلات ہوگئے۔۔تب جا کے ہمیں خبر ہوئی۔
    :03: :dilphool: :03: :dilphool: :03:
    اردو زبان کی تعمیر وترقی کے لئے آپ کی کوششوں کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔آمین
    اور کاناموں کی لڑیاں یوں ہی لگتی رہیں ۔۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انکا اپنا وزن کافی زیادہ ہے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی محبت کا شکریہ
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ابھی ٹیگ والا مسلہ بھی صحیح نہیں ہوا
     
  19. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    مبروک ہارون جی
     
  20. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی ہمیں تو بہت زیادہ خوشی ہے، ہم اگرچہ شستہ ورفتہ جملوں سے تایا جی کو ہدیہ تبریک تو نہیں پیش کرسکے لیکن ہماری سادہ گفتار میں جو خلوص ہے اس پر ہمیں فخر ہے، اور یہ بات بھی اپنے لئے قابل اعزاز سمجھتا ہوں کہ تایا جی نے ہمیں بھی اپنے خوشہ چینوں میں شامل فرما رکھا ہے، بھتیجے بھتیجیوں سے تو پھر گھر والی بات ہے
    اور ساتھ یہ کہ آپ بھی تیار رہیں کیونکہ اس کے بعد آپ کا ہی نمبر بنتا ہے
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی۔ انشاءاللہ ۔ میں بھی جلد ہی باتیں کرنا شروع کردوں گا تو ہارون بھائی کو چاچا کہنے لگوں گا۔ :khudahafiz:
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  22. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں چاچا بننے میں نمبر کی بات نہیں کررہا، ایک لاکھ پوسٹ کے لئے کہہ رہا ہوں
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ ہو ۔ میں بھی کتنا بھولا ہوں ۔
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی شان ۔
    @ھارون رشید بھی اوروں کو وزن کا طعنہ دے رہے ہیں۔
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ اوئے یار۔۔ کوئی میری ہنسی روکو ۔۔۔ ہاہاہاہاہا
    :87: :87: :87:
     
    مناپہلوان likes this.
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں جی بس کبھی غرور نہیں کیا :zuban:
     
    غوری and نعیم like this.
  26. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    واہ سبحان اللہ۔۔۔۔ماشاءاللہ عزت مآب جناب ھارون بھائی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔۔۔میں تو یہ کہنے پہ مجبور ہوں کہ آپ کا ایک ایک پیغام محبت اور خلوص سے بھرپور ہوتا ہے اور ہر پیغام لاکھوں پیغاموں کے برابر ہے۔۔۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ شاد اور آباد رکھے۔۔۔کیونکہ اس باغ کے مالی آپ ہی ہیں اور اس گلستان کی رونق صرف آپ سے ہے۔۔اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشتا رہے۔۔۔آمین
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے فورم کو گلدستے کی طرح مجتمع کررکھا ہے۔
    اللہ تعالی آپ کے درجات بلند فرمائیں اور اسی طرح خوشیاں بکھیرتے رہیں
    اور سدا خوشحال اور خوش و خرم رہیں۔۔۔۔
     
    ھارون رشید likes this.
  28. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا اللہ۔۔۔ میری طرف سے بھی مبارک ہو ہارون بھائی کو

    [​IMG]
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سسٹر
     
  30. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    1. ۱۰۰۰۰۰ ۔مراسلات ۔کا ہدف عبور کرنا
      بلاشبہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے ۔ ھارون بھائی مبارک ہو ۔​
    2. [​IMG]
    3. [​IMG]
    اور یہ میری طرف سے
    [​IMG]
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page