1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید بھائی کو مبارکباد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 اپریل 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]

    [BLINK]ھارون رشید بھائی کو مبارکباد[/BLINK]

    ہماری اردو کے سب سے پیارے بھائی اور ساتھی ھارون رشید بھائی کو میری اور ہماری اردو کے سب ساتھیوں کی طرف سے نئے شروع کردہ موضوعات کی

    [BLINK] ایک ہزار [/BLINK]
    کی تعداد پوری کرنے پہ دلی مبارکباد
    [​IMG]

    نوٹ۔۔۔یاد رہے کہ نئے موضوعات کے مصنفین میں پہلا نمبر نعیم بھائی کا ہے جنکے شروع کردہ موضوعات کی تعداد 1,664 ہے


    [BLINK]ھارون بھائی دلی مبارکباد قبول فرمائیں[/BLINK]
    [​IMG]

    دعا ہے کہ اللہ تعالی ھارون بھائی کو لمبی زندگی دے باکل ایسی ہی صحت تندرستی والے کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں اور ہماری اردو پہ ایسے ہی ہمیشہ رونق بنی رہے۔۔۔آمین

    [​IMG]

    ھارون بھائی ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو اور یہاں کے تمام ساتھیوں کو اپنی محبت و خلوص سے نوازتے رہیئے

    [​IMG]

    [​IMG][​IMG]
    اللہ کرے یہ محبتوں و خلوص کا سفر یونہی جاری و ساری رہے۔۔۔۔آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید بھائی کو مبارکباد

    السلام علیکم۔ ہارون بھائی
    ہماری اردو کی تاریخ میں مزید کامیابی حاصل کرنے پر

    دلی مبارک باد
    [​IMG]
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید بھائی کو مبارکباد

    السلام علیکم
    ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو


    http://i.imgur.com/AdsDK.gif
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: ھارون رشید بھائی کو مبارکباد

    محترم ہارون رشید بھائی صاحب
    ہماری اردو کی تاریخ میں آپکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں
    ایک اور سنگِ میل پر مبارک باد حاضرہے۔

    :222: :222: :222:
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید بھائی کو مبارکباد

    مبارک ہو برادر​

    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید بھائی کو مبارکباد

    میرے پیارے بہنو اور بھائیو!

    آپ کی محبت اور خلوص کا تاحیات قرض دار رہوں گا
     
  7. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید بھائی کو مبارکباد

    ھارون بھائی [BLINK]1000 [/BLINK]موضوعات مکمل کرنے پر بہت بہت دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔

    http://www.websiteblueprint.com/wp-content/uploads/2010/08/balloon-1000.jpg

    http://www.superhotfile.com/CommentGraphics/Congratulations/images/congratulations00.gif

    http://www.discoveringidentity.com/...riter_1000PostsManyThanks_36B6_thousand_3.jpg

    اللہ کریم آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور تاحیات ہنستا مسکراتا اور شاد آباد رکھے۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام مع الاکرام​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں