1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید بھائی کا عمرہ ۔ ۔ ۔ ایک جھلک

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏25 جنوری 2020۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو فورم پر ہر کوئی جانتا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ھارون رشید بھائی نے عمرے کی سعادت حاصل کی ہے
    ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی زیارت کرے اور اسے حج یا عمرے یا پھر دونوں کو ادا کرنے کی سعادت نصیب ہو
    اسی دلی خواہش کو اجاگر کرنے اور اسے تقویت دینے کے لیے ہم یہ چاہتے ہیں کہ ھارون رشید بھائی اپنے عمرے کی تصاویر ، واقعات اور اپنے سفری تجربات ہمارے ساتھ اس لڑی پر شئیر کریں
    اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی ھارون رشید بھائی کا عمرہ قبول کرے اور انہیں بار بار اپنے گھر کی زیارت کرنے کی توفیق عطا کرے ( آمین )
     
    ھارون رشید اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کو بہت بہت مبارک
    اللہ رب العزت ان کا سفر ، عبادات اور تمام نیک دعائیں قبول فرمائے ، تمام مسلمانوں کو حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے ۔۔۔
    آمین یا رب العالمین
    ساتواں انسان آپ کی بات سے اتفاق ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کو بہت بہت مبارک
    احوال سننے کے منتظر ہیں
    اللہ رب العزت عبادات اور تمام دعائیں قبول فرمائے
    آمین یا رب العالمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں