1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. انا للہ و انا الیہ راجعون



    ہماری اردو کے منتظم اعلٰی اور بہت پیارے بھائی ھارون رشید صاحب کے پھوپھا رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہے۔ ہم سب ھارون بھائی سے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ کریم ، ھارون بھائی اور دیگر گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ اور پھوپھا جی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے

    آمین یا رب العالمین

    تمام دوستوں سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔
     
  2. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
     
  3. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    ھارون جی کے پھوپھا جان کی رحلت پہ ہم ھارون جی کے دکھ میں برابر شریک ہیں !
    اللہ رب العزت ھارون جی کے پھوپھا جان کو حضور آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقہ میں
    جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ،،، آمین بجاہِ سید المُرسلین یا ربُ العالمین
     
  4. سین
    Offline

    سین ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اسلام علیکم
    آپ تمام بہن بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ
     
  6. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اسلام علیکم
    اللہ انا للہ و انا الیہ راجعون

    پاک اُن کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے
    اللہ کریم ، ھارون بھائی اور دیگر گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں
     
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    ہم سب ھارون بھائی جی اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ کریم ، آپ کو اور دیگر گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ اور پھوپھا جی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے آمین ثم امین
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی افسوس ناک خبرہے۔ ہم سب دکھ کی اس گھڑی میں‌ھارون بھائی کے شریکِ غم ہیں۔ مولا کریم سے ھارون بھائی کے پھپھا جان کی مغفرت کے لیے دلی دعا گو ہوں۔ اللہ کریم مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں‌جگہ عطا فرمائے، اور لواحقین و وابستگین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین
     
  10. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اسلام علیکم
    آپ تمام بہن بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ
     
  12. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
     
  13. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
     
  14. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اناللہ وان الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو جنت فردوس عطافرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو اپنے خاص جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، چاچا جی اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
     
  17. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر و ہمت کی استطاعت عطا فرمائے۔آمین
     
  19. محمد نبیل خان
    Offline

    محمد نبیل خان ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
     
  20. اقبال جہانگیر
    Offline

    اقبال جہانگیر ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ خاص عطا فرئے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔ثم آمین۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اسلام علیکم
    دعاؤں کیلئے میں آپ تمام بہن بھائیوں کامشکور ہوں ، اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں
     
  22. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اناللہ وان الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو جنت فردوس عطافرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے
     
  23. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اللہ تعالی مرحوم کو جنت فردوس عطافرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے میری طرف سے 50 قرآن پاک کاثواب ہارون بھائی کے پھوپھا جان کے لئے
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    جزاک اللہ العظیم

    اللہ کریم آپ کے نیک کاموں میں برکتیں عنایت فرمائیں
     
  25. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    ھارون بھائی کے پھوپھا جان کی رحلت پہ ہم اپنے بھائی کے دکھ میں برابر شریک ہیں !
    اللہ رب العزت ہارون بھائی کے پھوپھا جان کو حضور رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقہ میں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین بجاہِ سید المُرسلین یا ربُ العالمین
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    جزاک اللہ العظیم
     

Share This Page