1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون بھائی صاحب سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏5 مارچ 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ملک بلال، غوری، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    السلام علیکم
    محترم بھائی جان
    ہماری اردو کی شان
    ہم سب سے زیادہ جوان
    تحمل و بردباری کا نشان
    از اوکاڑہ تا ملتان
    بلکہ پورا پاکستان
    سب کی ہیں آپ جان
    چاہے پنجابی یا ہو پٹھان
    جہاں بھر میں محبتوں کی نوید
    یعنی پیارے @ھارون رشید

    :dilphool::dilphool::dilphool:
    آپ کو سالگرہ مبارک ہو
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    اللہ کریم آپکو اپنے پیاروں کے ہمراہ دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
    ملک بلال، احتشام محمود صدیقی، سعدیہ اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب کے بھائی۔۔۔۔۔اور دوست۔۔۔۔۔ھارون بھائی ۔۔۔۔۔سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ :255:
     
    ملک بلال، احتشام محمود صدیقی، غوری اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت پیارے چاچو ھارون رشید کو سالگرہ کی خوشیاں
    مبارک جی مبارک جی مبارک
    :03: :dilphool: :03: :dilphool:
     
    ملک بلال، غوری، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید کو سالگرہ مبارک ہو
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو


     
    ملک بلال، احتشام محمود صدیقی، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]



    ھارون رشید جی سالگرہ مبارک
    [​IMG]
    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی
    [​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    [​IMG]
    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے

    [​IMG]
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے

    [​IMG][​IMG]
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @پاکستانی55 بھائی آپ کی محبت کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں

    @نعیم بھائی بولپن میں سچ لکھ بیٹھے ہیں یعنی میری جوانی کا اعتراف ، ان کا بہت بہت زیادہ شکریہ

    @محبوب خان بھائی تو ہیں ہی محبوب ان کے خلوص کی اب بھلا کیا مثا ل ہو

    @غوری بھائی صاحب کا تو ویسے ہیں فین ہوں ، اب اور کی محبتوں کا اور بھی مقروض ہوکر رھ گیا ہوں

    @عقرب پتر آپ کی پھلجڑیاں ایک بار پھر فورم کو متحرک کرنے کیلئے ضروری ہیں آتے رہا کریں آپ کا انتظار رہتا ہے

    @تانیہ سسٹر کی کیا تعریف ہو بھلا ، انہوں نے فورم کو مہکا دیا ہے ، آپاں جی آپ کا بہت بہت شکریہ

    @سعدیہ میڈم جی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ، آپ کی وجہ سے بھی فورم میں کچھ ہل چل ہوئی ہے آپ ذرا مریم سیف کو دوبارہ بلائیں
     
    محبوب خان، ملک بلال، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کا جواب تو ہم سب کی پوسٹ پر بھاری ہوگیا۔۔۔۔ ماشاءاللہ

    ہمیشہ خوش رہیں اور خوش حال اور صحت مند رہیں۔
     
    احتشام محمود صدیقی، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرے الفاظ میں آپ مجھے موٹا کہنا چاہ رہے ہیں
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آپ کو کبھی موٹا نہیں سمجھا اور کہنا تو ناممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے نیلی فوٹو لگائی تھی چند دن پہلے بہت حسین ہے۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی نے اب مجھے جوان کہہ دیا ہے جوانی والی لبھ کے لگاتا ہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے۔ ہمیں انتظار رہے گا۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صرف چاہ نہیں رہے ۔۔ انہوں نے کہہ دیا ہے :D
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    خلوص ۔پیار بھری دوستی مبارک ہو۔
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہو۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
     
    ملک بلال، ھارون رشید، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @احتشام صدیقی بھائی صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ، آپ سے ملاقات کو جی چاہتا ہے کیا پروگرام ہے پھر
     
  17. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    یار ۔ دل تو میرا بھی بہت چاہتا ہے۔ کچھ سستی کچھ حالات ،مجبوریوں کی زنجیر بن جاتے ہیں۔ انشااللہ جلد ملاقات ہوگی ۔
    والسلام ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی @ھارون رشید جی آپ کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
    اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
    نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
    [​IMG]
    [​IMG]


    خوش رہیں
    بہت جئیں​
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @ملک بلال بھائی اب میری خواہش ہے کہ ہم آپ کو سالگرہ کی مبارک باد سے قبل شادی کی مبارک باد دیں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کی نیک خواہش جلدی سے پوری کر دیں آمین
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری ایک خواہش ابھی تک آپ کی طرف بھی بقایا ہے
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی وہ بتا نا مناسب سمجھیں گے یا ۔۔۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آ پ کے دیدار کی بات ہورہی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کریں اگر سب ٹھیک رہا تو ان شاء اللہ جلد ملاقات ہو گی
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ کی طرح پھر دیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :soch:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی شادی پر مجھے پانی والا ٹیکا ساتھ رکھنا پڑے گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    محترم ھارون صاحب کو سالگرہ مبارک
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں