1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گھنٹہ گھر کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏30 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    السلام علیکم گھنٹہ گھر!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    1- کلاک ٹاور - انگریز حکومت نے رکھا۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    2- گھنٹہ گھر - عوام کے پکارنے پر رکھا گیا۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    3- لگ بھگ 120 سال

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    4- فیصل آباد - جب سے پیدا ہوا۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    5- وقت - ضرورت تھی۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    6- آٹھ بازاروں میں آنے جانے والوں کی اوقات دیکھنا۔

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    7- ہر ایک کو اس کی اوقات بتانا۔

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    8- خطرناک نہیں اب کیا بتاؤں!
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ جی واہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھنٹہ گھر جی تعارف تو اچھا ہے۔
    لیکن یہ بتائیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ نے خود کو اپ ڈیٹ کیوں نہیں کیا ؟
    120 سال پرانے کے پرانے ہی رہے۔ حالانکہ وقت تو بدلتا رہتا ہے :wink:
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لگتا ہے کہ اس سوال کا جواب بھی 120 سال بعد ہی ملے گا ۔
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    100 سال بعد تو سانپ بھی شکل تبدیل کرنے کے قابل ہو جاتا ہے

    گھنٹہ گھر جی میں کیا تبدیلی آئی ؟؟؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تبدیلی ہوئی ہے !!

    اب منٹُو گھر بن گیا ہے :a172:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11

اس صفحے کو مشتہر کریں