1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گو پروگرامنگ لینگوئیج

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏12 نومبر 2009۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل والوں نے ایک نئی پروگرامنگ لینگوئیج متعارف کروائی ہے جس کا نام انھوں‌نے گو یعنی Go رکھا ہے۔ ان کا دعوی ہے کہ اس میں ملٹی پروسیسنگ پروگرامنگ کی سہولت ہے اور کمپائل بھی تیز تر ہے۔ وہ کہتے ہیں یہ پائیتھون کی طرح تیز تر ہے اور سی یا سی شارپ کی طرح محفوظ بھی ہے۔ بڑے بائنری فائلز سیکنڈوں میں کمپائل کیے جاسکتے ہیں۔

    گوگل نے کئی خصوصیات گنوائی ہیں‌کہ کمپیوٹر ہارڈویئر کو تیز تر کیا گیا مگر سافٹ ویئر کے سائیڈ میں‌اس کے مقابلے میں کم پیش رفت ہوئی ہے۔ یہ اووپ ہونے کے باوجود متوازی عمل کاری اور تیز تر ہے۔ ان کے ٹیم کا کہنا ہے کہ بڑے پروگرامنگ کے کام چند سیکنڈوں میں‌کیا جاسکتا ہے۔ اس میں‌سافٹ وئیر ماڈلنگ کے ذریعے ہیڈرز فائلز پر انحصار خود کارانہ ہے نہ کہ سی کی طرح سر درد۔ اس میں بیک وقت استعمال کا خاصہ خیال رکھا گیا ہے تاکہ متوازی عمل کاری میں‌کسی ممکنہ دقت کا سامنہ نہ ہو۔

    یہاں سے مزید معلومات لی جاسکتی ہیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    معلومات میں اضافہ کیلئے شکریہ محبوب بھائی
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    محبوب خان صاحب ۔ بہت شکریہ
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی اور میڈم زاہرا حوصلہ افزائی کا شکریہ۔

    اس وقت گو لینگوئیج کو ونڈوز آپریٹنگ سسٹم میں‌استعمال نہیں‌کیا جاسکتا اور گوگل والوں کا کہنا ہے کہ ابھی گو کے لیے موجود ہماری ٹیم مختصر ہے مگر جلد ہی ہم کچھ ایسے اقدامات اٹھائیں گے کہ ونڈوز میں رہ کے بھی پروگرام لکھے جاسکیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں