1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گونجتا ہے اذانوں میں نام آپﷺ کا ۔۔۔ سید صولت حسین قاضیؔ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 اکتوبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    گونجتا ہے اذانوں میں نام آپﷺ کا
    ذکر عالم میں ہے صبح شام آپﷺ کا

    درس قرآن ہے زندگی آپﷺ کی
    اور کلام خدا ہے کلام آپﷺ کا

    وقت معراج روح الا میں نے کیا
    اللہ اللہ کیا اہتمام آپﷺ کا

    آسمانوں پہ تھا قدسیوں کے میاں
    کس قدر عزت و احترام آپﷺ کا

    کوئی تفریق ان میں نہیں ہے مگر
    انبیاء میں ہے ! اعلیٰ مقام آپﷺ کا

    لب سے امی سے نکلا ہوا معجزہ
    کیا فصیح و بلیغ ہے کلام آپﷺ کا

    جاہ دنیا سے قاضیؔ کو مطلب نہیں
    بس یہ کہلائے آقا غلام آپﷺ کا
    ٭٭٭
    سید صولت حسین قاضیؔ (ممبئی)
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں