1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوروں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 مارچ 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو کوئی دیکھی بھالی صورتحال لگ رہی ہے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    " صورت " بھی اور " حال " بھی پچھلے صفحے پر رہ گیا جناب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس کے بعد کیا ہوا ؟؟؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر یہ ہوتا ہے کہ جب صفحہ آخر پر پہنچ جائے تو آخری پوسٹ پر کمنٹس کرتے وقت اسکا اقتباس کرلیا جائے
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جرمنی کا ایک انگریز لندن والے انگریز کو بتا رہا تھا کہ وہ لندن کیسے شفٹ ہوا
    " بس یار ! جب میری گرل فرینڈ نے مجھے بتایا کہ وہ امید سے ہے تو میری پوری زندگی ہی تبدیل ہوگئی ۔
    میری سوچ کا انداز، میرا رہن سہن، کھانا پینا ، ملازمت ۔ حتی کہ میں نے ملک ہی تبدیل کرلیا"
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں