1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گنیز بک کا نیا ایڈیشن جاری

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 ستمبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لندن: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا 2012ء کا ایڈیشن فروخت کے لئے مارکیٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔ دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اس کتاب کی 1955ء سے اب تک 100 ممالک میں 120 ملین کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ اس کتاب میں جہاں دنیا کی سب سے لمبی زبان رکھنی والی امریکی خاتون کا اندراج ہے، وہیں 18 سال سے ناخن نہ تراشنے والی خاتون کے 19 فٹ لمبے ناخنوں کا ریکارڈ بھی شامل کیا گیا ہے۔
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گنیز بک کا نیا ایڈیشن جاری

    حیرت ہے کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں