1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گنگا میں نہانا کینسر کا باعث

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏28 جون 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے جوہری ادارے نے اپنی ایک تحقیق کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ دریائے گنگا میں نہانا کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدر آباد کے قومی مرکزی برائے جوہری توانائی میں دریائے گنگا کے پانی کا ٹیسٹ کیا گیا تو پتہ چلا کہ گنگا کے پانی میں کرومیم کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہے،جس کی وجہ سے کینسر کا مرض لاحق ہوسکتا ہے یہاں تک کہ دریا کے پانی میں ایک ڈبکی بھی کینسر کا باعث بن سکتی ہے۔ وزیراعظم مودی نے اپنی انتخابی مہم کے دوران اعلان کیا تھا کہ دریائے گنگا کی صفائی ان کی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہوگی۔
    ڈیلی پاکستان
     
    bilal260, ملک بلال, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔ھارون بھائی۔۔۔۔کہ گنگا کے متعلق بھی آپ معلومات بکھیرتے رہتے ہیں۔۔۔۔مگر یہ ان کا مذہبی معاملہ ہے۔۔۔۔۔اور اس میں انسان اپنے بس میں نہیں ہوتا۔
     
    bilal260، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ہارون بھائی نے اس خبر کو استعارہ کے طور پر استعمال کرتے ہوئے پاکستانی حکمرانوں کو زیر سطر کوئی پیغام دیا ہو۔
    کیونکہ
    ہمارے حکمرانوں کے چاروں طرف گنگا بہہ رہی ہے۔
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اسی بات کا تو رونا ہے کہ ھارون بھائی زیر سطر پیغام دینے کے بجائے بالائے سطر ۔۔۔۔سب کچھ طشت ازبام کردیتے ہیں اور اس کے بعد دہائی دیتے ہیں کہ ہائے یہ کیا کردیا۔۔۔۔یہ سب کچھ تو نہیں کرنا تھا۔۔۔۔۔۔مگر ایسے ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔اور آخر میں تسلی دل کے واسطے کہ ہم تو سیدھے سادے لوگ ہیں۔۔۔۔۔جو کہنا ہوتا ہے ۔۔۔۔کہہ دیتے ہیں۔ کھرا کھرا۔۔۔۔۔چاہے اس کا اثر ہو یا نہ ہو۔۔۔۔کیوں @ھارون رشید بھائی؟
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    کیا تعریف کی ہے۔
    اس طرح تمام کے تمام القابات کے حق دار تو صرف ہارون بھائی ہی ہوئے نا۔
    جیسے
    معصوم
    بھولا
    سیدھا سادھا
    کھراکھرا
    وغیرہ وغیرہ
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    @غوری بھائی یہ کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ان کے لیے تو اردو تھیسارس بھی پاس تو تب بھی لفاظی @ھارون رشید بھائی کے لیے کم ہی ہو۔۔۔۔اس لیے آپ اس قدر
    ہمہ جہت شخصیت ہیں ۔۔۔کہ بیان سے باہر۔۔۔۔۔اور اس کا احاطہ ہم ایسے بے بس و کم مطالعہ کے لیے سعی لاحاصل ہے۔
     
    ملک بلال, غوری, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    طشت شاید پرات کو کہتے ہیں اور بام گوڈے میں درد ہو تو لگاتے ہیں جیسا کہ گانا بھی ہے جھنڈو بام ،۔ باقی باتیں سمجھنے کی کوشش جاری ہے @غوری بھائی اگر مدد کردیں تو شکریہ
     
    ملک بلال، غوری اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ رہے وضو کرتے۔۔۔۔۔سمجھنے کے معاملے میں۔۔۔۔۔داد قبول ہو کہ اس قدر خوبصورت جوابی تبصرہ کیا ہے۔
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جی اس میں خوفصورتی کہاں سے آگئی کیوں @نعیم بھائ
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھنے والے یا تاڑنے والے ۔۔۔۔۔قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔۔۔:wink:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں (ویسے تو ابھی بھی بچپن میں ہی ہوں) سنا تھا ۔۔۔ رام تیری گنگا میلی ہوگئی پاپیوں کے پاپ دھوتے دھوتے
    ایک تو پاپی اور اوپر سے ہندو پاپی ۔۔ یعنی مہا پاپی ۔۔ میرے خیال میں گنگا کی تاثیر کینسر کی بجائے براہ راست آبِ موت کی ہونی چاہیے
    لیکن جیسا کہ @محبوب خان بھائی نے پہلے ہی رعایتاََ فرما دیا کہ انکا مذہبی معاملہ ہے۔۔۔ سو خاموشی بہتر
     
    تانیہ، غوری اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی ۔۔۔نعیم بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔برائے ملاحظہ پیش خدمت ہے۔
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیا ملاحظہ کریں گے ۔۔ وہ تو خود اپنے آپ کو " بیبا منڈا " کہتے ہیں
     
    محبوب خان اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان:
    اسی بات کا تو رونا ہے کہ ھارون بھائی زیر سطر پیغام دینے کے بجائے بالائے سطر ۔۔۔۔سب کچھ طشت ازبام کردیتے ہیں اور اس کے بعد دہائی دیتے ہیں کہ ہائے یہ کیا کردیا۔۔۔۔یہ سب کچھ تو نہیں کرنا تھا۔۔۔۔۔۔مگر ایسے ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔اور آخر میں تسلی دل کے واسطے کہ ہم تو سیدھے سادے لوگ ہیں۔۔۔۔۔جو کہنا ہوتا ہے ۔۔۔۔کہہ دیتے ہیں۔ کھرا کھرا۔۔۔۔۔چاہے اس کا اثر ہو یا نہ ہو۔۔۔۔کیوں @ھارون رشید بھائی؟

    ہارون رشید:
    طشت شاید پرات کو کہتے ہیں اور بام گوڈے میں درد ہو تو لگاتے ہیں جیسا کہ گانا بھی ہے جھنڈو بام ،۔ باقی باتیں سمجھنے کی کوشش جاری ہے @غوری بھائی اگر مدد کردیں تو شکریہ

    ہارون بھائی لفظ بالائے سطر سے مراد ہے (دہی کی سطح سے اوپر والی ملائی
    جبکہ لفظ طشتری کو مختصرا بیان کرکے طشت لکھ دیا گیا ہے اور لفظ بام سے مراد بھی اوپر۔ چھت وغیرہ یعنی وہی کہ (دہی کی ٹھوٹھی) والے برتن میں دہی کے اوپر والی بالائی )۔

    المختصر یہ کہ آپ نے اپنے بچپن میں گھر والوں کے لئے دہی خرید کرلانےاور پھر اس کے اوپر سے مالائی کھانے کا واقعہ سنایا ہوگا۔ کہ میں تو صرف چکھنے کے لئے صرف زرا سی دہی لینا چاہتا تھا مگر کیاکروں مالائی ٹوٹ نہیں رہی تھی اور پوری کی پوری میرے منہ میں خود بخود چلی گئی۔ یہ تو مالائی کا قصور ہوا۔
     
    ھارون رشید, ملک بلال, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی۔۔۔۔۔۔تشریح ہو تو ایسی۔۔۔۔۔۔۔مزہ آگیا۔۔۔۔۔۔حالانکہ مالائی۔۔۔۔۔۔۔ھارون بھائی ہی کھاتے رہے۔۔۔۔۔بس جی ہم تو دوستوں کی خوشی میں بھی خوش رہتے ہیں۔
     
    ملک بلال، نعیم اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محبوب بھائی۔
    ہارون بھائی نے میری مدد کے لئے پکارا تو میں نے اپنے لئے اسے غنیمت جانتے ہوئے آسان سی راہ نکال لی ۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید, ملک بلال, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان المبارک میں اردو ادب کی ایسی " خوراکیاتی تشریحات و تاویلات " ۔۔۔ سبحان اللہ :khao:
     
    محبوب خان، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔ خوراکیاتی نیا لفظ اچھا لگا۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
     
    محبوب خان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجھے کیا کرنا چاہئیے
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اردو لغت تو آپ کے لیے کافی نہیں۔۔۔سو التماس ہے کہ اردو تھیسارس کھولیں۔۔۔۔اور پھر لفظوں کے ہم معنی، الٹ۔۔۔وغیرہ کے چند غوطے مختلف اوقات میں لگانے اور اس میں کچھ دُر پانے کے بعد موتیوں کی مالائیں پروتے جائیں۔۔۔۔۔۔کہ ہم ان کی چکاچوندی سے مستفید ہوسکیں۔۔۔۔اور۔۔ہماری اردو کے آسمان محبت میں آپ کے لفظوں کی کہکشائیں اپنی دودھیا روشنی سے ممتاز نظر آئیں۔۔۔تو بات بنے۔
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھائی جان کو آزمائش میں ڈال دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری کا انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔:khao:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی کبھی افطاری کروابھی دیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں