1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف الرحمن

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 نومبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    محترم اطلاع کے لیے عرض ہے کہ بات راشدی صاحب کے بیان پر شروع ہوئی تھی۔ کہ یہ موصوف کیسی کیسی علمی موشگافیاں فرما رہے ہیں۔ لیکن آپ داستانِ امیر حمزہ کی طرف بات کو لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فی الوقت ان حضرت پر گفتگو کر لیں اور داستانِ امیر حمزہ پر اس کے بعد دیکھ لیں گے۔
     
  2. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    محترم اختلاف اپنی جگہ ۔ ۔ ۔ مگر بزرگان دین کے نام ادب و احترام سے لیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    اوپر والی نعت کے اشعار اور ساری نعت میں مجھے کہیں ایک جملہ بھی دکھا دیں جس میں اللہ تعالی کے "غنی" یا "خالق و مالک" ہونے کا انکار کیا گیا ہو ؟؟؟ اگر نہیں تو پھر قرآن کی آیت وہاں چسپاں کرنا چہ معنی دارد ؟؟؟ اللہ تعالی کی عطا سے تو انبیائے کرام سمیت کئی نیک صالحین بندے غنی بنتے ہیں۔ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ سب سےبڑی مثال ہیں اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو سید الانبیاء ہیں اللہ تعالی نے کرم و عطا کے جو خزانے انہیں "انا اعطینٰک الکوثر" کے فیضان سے عطا کیے ہیں انکا تو ادراک بھی ممکن نہیں۔

    میرا اگلا سوال یہ ہے کہ براہ کرم آپ بتائیے کہ آپ کے عقیدے کے مطابق دین میں حجیتِ حدیث کی کیا اہمیت ہے؟؟؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    میں نے پوری ویڈیو دیکھی ہے۔یہاں‌پر استخارہ پر اعتراض کیا گیا ہے۔ یہاں بھی آپکے شیخ توصیف الرحمن سوائے دلی بغض و عناد کے اظہار کے اور کوئی خاص بات نہیں کی۔

    ۔ پہلے یہ واضح فرمائیے کہ کیا آپ "استخارہ کو سنت نہیں مانتے"‌؟؟؟ کیا آپ استخارہ کے سنت ہونے کے انکاری ہیں ؟؟؟
     
  5. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    نعیم صاحب نے دو نئے ٹاپک "حجیت حدیث" اور "استخارہ" پر بات کرنا شروع کر دی ہے اور شیخ توصیف الرحمن صاحب والے موضوع پر بات نہیں کی جس پر بلال صاحب کو کوئی اعتراض نہیں۔
    چلیں نیا ٹاپک بنا لیں امیر حمزہ صاحب کی کتاب پر۔میں وہیں پر یہی سوال دھرا لیتا ہوں۔
     
  6. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    میں صرف یہی سنتا آ رہا ہوں کہ وہ بزرگان دین میں سے تھے میں تو علی ہجویری صاحب کو جانتا ہی نہیں۔لیکن جو بھی ہو گا ہماری طرح کا انسان ہی ہو گا البتہ تقوی کی بنیاد پر ہم سے زیادہ ہو سکتا ہے۔قرآن و حدیث کے جو احکام ہمارے لیے ہیں وہی ان کے لیے بھی تھے لیکن اب وہ فوت ہو چکے ہیں اب وہ اپنا حساب خود دیں گے۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    محترم میں نے کوئی نئے ٹاپک نہیں‌چھیڑے۔۔ بلکہ آپکے شیخ‌توصیف کے اعتراضات والی ویڈیو کا لب لباب ہی پوچھا ہے۔۔ کیونکہ آپکے شیخ نے صرف استخارہ پر اعتراض کیا ہے۔۔۔ اور اسی لیے آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ استخارہ کو سنت مانتے ہیں یا نہیں ؟؟

    اور دوسری بات اب تک آپ نے ہر بات پرصرف قرآنی آیت کی غلط یا صحیح تطبیق کرنے کی کوشش کی ہے۔ حدیث پاک کا حوالہ جات نہیں دیا۔ جبکہ قرآن حکیم کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیے حدیث رسول :saw: سے روشنی ناگزیر ہے۔ اس لیے یہ بھی واضح کردیں کہ آپ کے نزدیک شریعت مطہرہ میں حجیت حدیث کی اہمیت کیا ہے۔ ؟؟؟شکریہ
     
  8. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    نعیم صاحب ،اللہ تعالیٰ کو خالق،مالک،رازق،عرش عظیم کا رب،مدبر ماننے کے ساتھ ساتھ صرف اللہ ہی کی عبادت کی جائے تو یہ عقیدہ توحید ہے۔ورنہ اللہ تعالیٰ کی صفات کو تو مشرکین مکہ بھی مانتے تھے۔بلکہ سخت تکلیف میں اللہ کو ہی پکارتے تھے جبکہ آج کے مشرک درباروں پر بھاگتے ہیں۔استغفراللہ
    مشرکین مکہ سخت تکالیف میں صرف اللہ کو پکارتے تھے

    "حجیت حدیث" کے موضوع پر شیخ ناصر الدین البانی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب "حجیت حدیث" شئیر کر رہا ہوں اس کا مطالعہ کر لیں۔
     
  9. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    نعیم صاحب استخارہ کے موضوع پر یہ کتاب "استخارہ" ڈاؤنلوڈ کر کے مطالعہ کر لیں۔
     
  10. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    نوید صاحب کے دیئے ہوئے لنک بہت ہی اعلیٰ ہیں ، الکرم صاحب آپ بھی بھولے ہیں

    اور یار سب لوگ مجھے مشورہ کرکے بتاؤ اب میں کیو ٹی وی دیکھنا چھوڑ دوں اور ننگی فلمیں دیکھا کروں اور مغفرت کی امید بھی رکھوں ، اور نہ بخشا گیا تو سارا قصور اس کاذب پر ہی آئے گا ناں

    جلدی جواب دیں
     
  11. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    سیفی صاحب کچھ لوگ تو اپنے والدین کی عزت نہیں کرتے ان سے بزرگان دین کی تکریم کی توقع رکھنا ہی حماقت ہے
     
  12. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    آپ کا عقیدہ آپ کے دستخط سے ہی نظر آ رہا ہے۔اس عقیدے سے توبہ کر لو بھائی یہ خواجہ فرید آپ کے کچھ کام نہیں آئے گا۔خواجہ فرید کو تو اپنی فکر ہو گی قیامت والے دن وہ دوسروں کی کیا رہنمائی کرے گا۔۔اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

    ننگی فلمیں دیکھیں گے تو گناہ ہو گا اور کیو ٹی وی پر شرکیہ عقائد پر مشتمل پروگرام دیکھیں گے تو عقیدہ و ایمان خراب ہو گا اور آخرت برباد ہو جائے گی کیونکہ گناہ اللہ معاف کر سکتا ہے لیکن شرک کرنے والے کو اللہ تعالیٰ نہیں بخشے گا۔(تفصیل کے لیے دیکھیے سورۃ النساء
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    ارسلان جی ڈاؤنلوڈ لنکس دینے کی بجائے یہاں بات کریں۔
     
  14. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    اور ان کے بارے میں کیا خیال ہے جو اللہ کی عظمت کا خیال ہی نہیں رکھتے ۔اپنا دستخط دیکھ لو۔
    مَّا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًۭا ﴿31﴾
    تم کو کیا ہوا ہے کہ تم اللہ کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے (سورۃ نوح،آیت 13
     
  15. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    بات یہی پر ہی ہو رہی ہے۔آپ کو جستجو ہے حجیت حدیث کے بارے میں جاننے کی تو شوق سے مطالعہ کیجیے نہ۔اب جب میں نے موقف پیش کیا ہے تو یہ اعتراض بجا نہیں بلال صاحب۔
     
  16. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    جناب معزز اراکین السلامُ علیکُم
    جناب آپ سے دوسری التماس
    کہ آپ کسی بھی ایسے شخص کو مؤلانا یا مؤلوی کہ کر کبھی بھی نہ بُلائیں
    کیوں کہ مؤلانا ۔ کا مطلب ہے ہمارا مؤلا
    اور مؤلوی ۔ کا مطلب ہے میرا مؤلا
    اب اِن سے یہ پُوچھا جائے کہ کیا یہ اپنے اشتہارات میں
    اپنے عُلاماء کے لیے یہی الفاظ استعمال نہیں کرتے ؟
    کیا یہ شرک نہیں ہے۔۔ ؟
    مگر ہم انہیں مُشرک نہیں کہتے۔
    کیوں ۔۔۔؟
    سوچیں اور خُوب سوچیں
    کیوں کہ اقائے نامدار صلیٰ اللہ ُ علیہ وسلم کی پیاری اُمت میں
    مُشرک نہیں ہو سکتے۔۔۔۔
    ہاں البتہ مُنافق ضرور ہیں جو کہ مُشرک سے بد تر ہیں
    مُشرک تو ہمیشہ کھُل کر سامنے آتا ہے
    جب کہ مُنافِق ہمیشہ بھیس بدل کر آتے ہیں
    والسلام
     
  17. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    مفید بحث لیکن انداز فریقین بالکل غلط
    ایسا محسوس ہونا چاہیے کہ ایک دوسرے کی اصلاح ہو رہی ہے۔
    ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ محسوس ہو یہاں کمپٹیشن چل رہا ہے۔
     
  18. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    ابو عزیز جی السلام علیکم
    محترم کیا کسی کو مشرک کہنا۔۔
    مفید بحث ہوتی ہے؟
     
  19. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    میرا خیال ہے جاھل شخص سے گفتگو اپنے پائوں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے
     
  20. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    محمد ارسلان صاحب
    آپ نے شاہ جی کی پہلی پوسٹ کا جواب نہیں دیا
    اب میں پوچھتا ہوں کہ۔ کیا آپ کے رہنُما روزانہ کِتنی دیر ننگے چینل دیکھتے ہیں
    جو اتنے فرق محسوس کیے اُنہوں نے۔۔ Qtv اور ننگے چینلوں میں
    جناب میں‌نے ایک عجب بات پڑہی ہے آپ لوگوں کے بارے میں
    کہ اہلِ حدیث کا لقب آپ کو آپ کے انگریز آقاؤں نے دیا ہے
    کہیں یہ بات ٹھیک تو نہیں َ۔
     
  21. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال


    مولانا کہنے کے بارے میں تحقیق جاری ہے کیا واقعی کہنا چاہیے یا نہیں؟

    شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والی غلط فہمیوں کے جواب میں ڈاکٹر محمد بن سعد الشویعر صاحب کی اس کتاب کا مطالعہ کریں۔
    تاریخ وہابیت حقائق کے آئینے میں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    میں اس لڑی کو پہلے دن سے دیکھ رہا ہوں‌ اور مولانا توصیف صاحب کے بارے میں تو میں کچھ نہیں کہونگا مگر میں تمام دوستوں ‌سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں‌ جس نے مجھے اس بحث کے شروع ہونے کے بعد پریشان کر دیا ہے ۔
    اگر سعودی علماء‌ کا عقیدہ درست نہیں تو یہ جو ہر سال ساری دنیا سے لاکھوں‌ لوگ عمرہ اور پھر حج کرنے سعودیہ جاتے ہیں کیا ان کی حج اور عمرہ بارگاہ الہی میں مقبول ہوتے ہیں ؟ کیونکہ اس تمام عرصے میں‌ اللہ کے مہمان تمام مناسک مکمل طور پر ان ہی علماء کے پیچھے ادا کرتے ہیں ؟
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    بہت بحث ہو گئی اور ایک دوسرے کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے کی کوششیں بھی ہو چکی۔اور اختلافات پر بھی بات ہو چکی۔

    میری درخواست ہے کہ کوئی دوست ان علماء کی وہ باتیں بیان کرے جہاں اختلاف نہیں ہے کیونکہ یہ تو ہم نے دیکھ لیا کہ اختلاف کہاں ہے اب یہ دیکھیں کہ کہاں ہم یکجا ہو سکتے ہیں۔
     
  24. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    جناب واصف حُسین جی محترم السلا م علیکُم
    آپ کی باتیں انتہائی طور پر خوبصورت ہیں
    کوئی بھی عقل مند حنفی یہ نہیں کہتا کہ خُدا وند کریم واحدہُ لاشریک نہیں ہے،
    اگر پھر بھی عقل کا اندھا حنفیوں پہ شرک کے فتوے لگائے تو زیادتی کَس طرف سے ہو گی ؟
    ہاں‌اس کے بعد اگر جنابِ مُحمد رسُول اللہ صلیٰ اللہ علیہِ وسلّم کے بارے میں یہ کہہ دیا جائے
    کہ
    بعد از خُدا بزُرگ تُوئی قِصّہ مُختصر
    تو یہ پھر بھڑک اُٹھتے ہیں۔۔
    خُدا جانے ان کو نامِ محمد :saw: ۔سے بیر ہے
    یا سارے کے سارے محمد :saw:۔سے عناد ہے
    مگر ایک بات طئے ہے کہ کوئی مُسلمان احادیث کا مُنکر نہیں
    مگر یہ صرف ایسی احادیث لے پھرتے ہیں جو ۔ جِس شخص پر لگاؤ
    وہی مُشرک۔
    اب ان کی عقل پہ اور کیا کیا کہیں
     
  25. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

     
  26. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    تاریخ وہابیت حقائق کے آئینے میں


    جناب اس کتاب کا نام۔ تاریخِ اہلِ حدیث کیوں نہیں

    آپنے نام پہ غؤر کریں
    محمد ارسلان
    جناب اس کے معنے تو بتا دیں
    یا ابھی غؤر کریں گے
    کیا آپ کی یہ نام رکھنے والا کوئی مُشرک تھا ؟
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

     
  28. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

     
  29. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    :zuban:


    ہمارے بزرگوں نے زمین پر اللہ کا اور اس کے حبیب کا ذکر کیا ہے ان کا تذکرہ زمین و آسمان پر تاقیامت رہے گا :dilphool:

    اور اپنے بارے میں تو آپ لوگ جانتے ہی ہیں :p_bananadance:
     
  30. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

    پاکستان میں عموما یہ تاثر پایا جاتا ہے اور پھیلایا بھی جاتا ہے کہ جو پاکستان میں غیر مقلدین ۔اہل حدیث اور جماعت المسلمین وغیرہ۔ کے عقائد اور طریقہ کار ہیں وہی سعودی عرب کے لوگوں‌ اور مشائخ‌حرمین شریفین کے ہیں‌۔

    میری معلومات کے مطابق مذکورہ تاثر درست نہیں‌ہے اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ حرم شریف میں نماز تراویح کی نماز پوری دنیا میں براہ راست دکھائی جاتی ہے اور وہ بیس رکعات پڑھتے ہیں جبکہ پاکستان میں اہل‌حدیث کی طرف سے آٹھ رکعات ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ایک دوست نے کتاب و سنت ڈاٹ کام نامی ویب دی ہے ادھر بھی اس حوالے سے کتاب موجود ہے۔

    اس کے علاوہ مدینہ منورہ کے لوگ جن میں‌مسجد نبوی کے شیوخ بھی شامل ہیں اپنے گھروں‌میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محافل بھی منعقد کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں‌اہل حدیث کی طرف سے اس کو بدعت و شرک کہا جاتا ہے ۔

    خوش رہیں‌:khudahafiz:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں