1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلوں کی رہگزر ہے اور میں ہوں ۔۔۔ شاہین اقبال اثرؔ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    گلوں کی رہگزر ہے اور میں ہوں
    مدینے کا سفر ہے اور میں ہوں


    درود، عشقِ نبیﷺ، اشکِ ندامت
    یہ زادِ مختصر ہے اور میں ہوں


    ملے چھن چھن کے رحمت جالیوں سے
    مرے آقاﷺ کا در ہے اور میں ہوں


    ہری ہے دوستو شاخِ تمنا
    عقیدت کا شجر ہے اور میں ہوں


    گلِ عشقِ نبوت کھل رہا ہے
    کہ خوشبو سر بسر ہے اور میں ہوں


    محبت کے چمن میں ہی بہاریں
    عنایت کا ثمر ہے اور میں ہوں


    نظر میں ہے شبیہِ سبز گنبد
    بہارِ چشمِ تر ہے اور میں ہوں


    وجودِ سرورِ عالمﷺ کے صدقے
    دعائیں ہیں اثرؔ ؔ ہے اور میں ہوں
    ٭٭٭
    رنگ عقیدت ﷺ ۔۔۔ شاہین اقبال اثرؔ

     
    وقار احمد بھٹی، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    درود، عشقِ نبیﷺ، اشکِ ندامت
    یہ زادِ مختصر ہے اور میں ہوں
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں