1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏24 دسمبر 2009۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    آیا نہ ہوگا اس طرح حُسن و شباب ریت پر
    گلشنِ فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر

    آلِ نبی ص سے عشق نے جتنے سوال بھی کیے
    ایک کے بعد اک دیے ، سارے جواب ریت پر

    آلِ بتول کے سوا کوئی نہیں کھلا سکا
    قطرہء آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر

    عشق میں‌کیا بچائیے ، عشق میں کیا لٹائیے
    آلِ نبی نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر

    پیاسا حسین ع کو کہوں ۔ اتنا تو بےادب نہیں
    لمسِ لبِ حسین ع کو ترسا ہے آب ریت پر

    آلِ نبی ص کا کام تھا، آلِ نبی ص ہی کر گئے
    کوئی نہ لکھ سکا ادیب، ایسی کتاب ریت پر

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    ادیب رائے پوری
     
  2. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر

    بھت خوب نور جی!
    اللہ آپ کے نور میں اضافہ فرما دے!
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر

    جزاک اللہ نور جی
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر

    بھت خوب نور جی
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر

    بُہت شُکریہ نور بیٹا اس پیغام کے لیے


    سلام یا حُسین علیہ السلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں