1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرد راہ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گرد راہ

    پھر مرے احساس نے
    مجھ کو
    اڑا کر ساتھ اپنے
    یہ کہاں پر لا کے چھوڑا
    اجنبی اس شہر میں
    لگتا ہے جیسے
    سیکڑوں افراد
    میرے ہم نوا و ہم قدم ہو کر
    پرائے شہر میں
    میری طرح ہی
    راستے کی گرد بن کر اڑ رہے ہیں
    عادل حیات​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں