1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گجر123 کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏11 دسمبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب گجر 123 صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:3roabhi5][glow=red:3roabhi5]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:3roabhi5]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:3roabhi5]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    ---گجر123۔ ہم نے خود رکھا ہے
    --(اپنا نام ہم فی الحال صیغہ راز میں‌ رکھنا چاہتے ہیں)

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    --نمبر 1 دیکھیۓ


    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    -- پچیس سال سے کچھ کم

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    --لاہور ، ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    --جب حاصل کی تب تو پتہ نہیں تھا، دھکے سے گھر والوں نے پڑھوایا۔ لیکن اب احساس ہوتا ہے کہ علم کتنی بڑی طاقت ہے۔ اور اللہ تعالی کا صد شکر کہ اس نے علم حاصل کرنے کی توفیق دی

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    --الیکٹرونکس کے تجربات، پچیدہ مسئلے حل کرنےکی کوشش کرنا ( اور کچھ دوسرے مشاغل، جو بتانے کے قابل نہیں، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ چھوٹ جائیں)

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    --الیکٹرونکس انجنئیر

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    --وطن عزیز کی خوب خدمت کرنا ( جی ہان، سچی بات یہی ہے کہ ہمارے عزائم بہت سادہ اور شائد آوٹ آف ڈیٹ بھی ہیں)

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    --بہت دیر سے انگلش فورم استعمال کرنے کے بعد اپنی پیاری زبان اردو کی محبت ہمیں یہاں کھینچ لائی۔ دعا ہے کہ ہم جہاں‌ مل بیٹھیں اس کا کوئی حقیقی فائدہ بھی ہو اور یہ فورم آسانیاں بانٹنے میں‌ اپنا کردار ادا کرے


    نوٹ سوال نمبر 6، 7 اور 8 کے خطوط وحدانی کے اندر لکھے گۓ حصے خاصے غیر سنجیدہ ہیں۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم گجر بھائی ۔
    تعارف کے لیے شکریہ ۔
    آپ کو جان کر اچھا لگا۔
    امید ہے آپ ہماری اردو پر اچھا اضافہ ہوں گے۔ انشاءاللہ ۔

    اللہ پاک آپکے نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا تعارف ھے اللہ آپ کو علم سے نوازتا رھے یونہی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں