1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں ؟؟؟

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Jun 23, 2012.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ۔۔۔۔ ہم ریموٹ کنٹرول کے بٹن کو زور زور سے دبائے جاتے ہیں جبکہ ہم جانتے ہیں کہ اسکے بیٹری سیل ختم ہو چکے ہیں ؟

    کیوں‌ ۔۔۔۔ بنک والے ایک بنک ڈیفالٹر پر جرمانہ بڑھائے جاتے ہیں جبکہ وہ جانتے ہیں‌کہ اسکے پاس کچھ بھی باقی نہیں ؟

    کیوں ۔۔۔۔۔ ٹارزن کی داڑھی نہیں ہے جبکہ وہ ہمیشہ جنگل میں رہتا ہے

    کیوں ۔۔۔۔ ڈارون کے نظریہ حیات کے مطابق اگر انسان بندروں سے تبدیل ہو کر انسان بنے ہیں تو ابھی تک دنیا میں “بندر“ کیوں‌ ہیں ؟

    کیوں ۔۔۔۔ لیتھل انجکشن کو بھی پہلے سٹرالائزڈ (حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صاف ) کیا جاتا ہے جبکہ اس سے کسی کو مارنا ہی مقصود ہوتا ہے

    کیوں ۔۔۔۔ پتنگے (بگز) ایک ائیر ٹائٹ بلب کے اندر مرے ہوئے ملتے ہیں ؟

    کیوں ۔۔۔۔۔ جب ہم میز پر سے گرتی ہوئی کسی چیز کو لپک کر پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو کوئی نہ کوئی دوسری چیز ضرور گر جاتی ہے ؟

    کیوں ۔۔۔۔۔ ہم سردی میں گھر کو اتنے ہی ٹمپریچر تقریباً 30 گریڈ تک گرم رکھتے ہیں جتنا کہ گرمی میں‌خود بخود ہوجائے تو ہم گرمی سے چیخ اٹھتے ہیں ؟

    عالمی شماریات کے مطابق دنیا میں‌ہر چوتھا آدمی دماغی مریض ہے۔ اپنے ارد گرد کے 3 دوستوں‌پر نظر دوڑائیں۔ اگر وہ تینوں نارمل ہیں تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔ چوتھے آپ :84:
     
    فیاض أحمد and سائل like this.
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں بھئی عالمی شماریات کی رپورٹ غلط بھی ہو سکتی ہے نا :soch:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    آپ عالمی شماریات کے پیچھے کیوں پڑ گئے؟
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں بھئی پھر کس کے پیچھے پڑنا چاہیے.:soch:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    پیچھے پڑنے کی بجائے کیوں کا جواب کیوں نہ دیا جائے؟
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں کا جواب مل جائے تو مجھے بتا دینا
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    یعنی کہ آپ نے اس لڑی میں واپس نہیں آنا جواب ملنے تک. آخر ایسا کیوں
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں نہیں آنا اس لڑی میں
     
  9. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں ؟؟؟

    یہ تو سب کے پیچھے پڑتے ہیں میری طرح جناب :p_banana:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    اس لڑی کو دوبارہ کیوں بنایا گیا
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں - مہینوں ایکے دوسرے کو جانتے ہوئے بھی ہم اجنبی ہیں؟
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں ؟؟؟

    بھائی کیوں کا تو جواب ہی نہیں ہیں اگر کیوں کا جواب ہوتا تو آج یہ جو پاکستان کے صدر کررہے ہیں تو یہ نہیں ہورہا ہوتا :139:

    اب چار لوگوں والی بات تو ایک نعیم اور ھارون رشید اور ملک بلال تو چھوتھا میں ہی کیوں نا ہوں میرے چار لوگ یہ ہیں :120: اب کیا کہنا چاہن گے بھیا:thnk::bigblink:
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں بھئی سوالات ایک ایک کر کے کیوں نہیں دیے جاتے
     
  14. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں بھی کون سےسوال
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں کی تیسری لڑی بن گئی اور جواب ابھی تک کیوں نہیں ملا
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    آپ کو جواب ہی کیوں چاہئے
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیونکہ چوتھی لڑی نہ بن جائے اس لئے
     
  18. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں................. کیا وزیر اعظم بننے کے لئے راجا صاحب ہی باقی بچے تھے
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں کوئی اور بھی آتا تو کون سا کسی نے عوام کا سوچنا تھا
     
  20. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں ....... لیکن یہ بندہ تو بالکل نہیں ہونا تھا
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں بھئی کیا پاکستان میں بندوں کی کمی ہو گئی ہے جو اس کو بنا دیا ہے
     
  22. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں.......... اس سے اچھا تو الیکشن ہوجاتے
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں بھئی ان الیکشن میں بھی عوام کا پیسہ ضائع ہونا تھا اور اس کے بعد بھی ایسا ہی وزیر اعظم آنا تھا. اس بار تو شکر ہے عوام کا پیسہ بچ گیا :p_bananadance:
     
  24. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں ... 6 ماہ کے بعد تو ویسے بھی الیکن ہونے ہی ہونے ہیں
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں بھئی
    الیکشن کی بجائے باری باری لگوا لیں تو عوام کی جان چھوٹ جائے گی ان الیکشنوں سے.
    جب تک اچھے حکمران نہیں آ جاتے.
     
  26. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں ........ اور اچھے حکمران آئے گے کہاں سے؟
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں بھئی. امپورٹ کر لیتے ہیں اگر ملک میں نہیں ہیں تو اچھے حکمران. لیکن ان کو لائے گاکون برسراقتدار
     
  28. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    چائینہ سے منگواتے ہیں پھر
     
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    کیوں بھئی آپ کو چیں چوں چاں آتی ہے کیا :khudahafiz:
     
  30. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں ؟؟؟

    نہیں آتی تو سیکھ لیں گے
     

Share This Page