1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسے کروں بیان میں رُتبہ حسین علیہ السلام کا

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏16 جنوری 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سلام یا حسین :as:

    کیسے کروں بیان میں رُتبہ حسین :as: کا
    نانا :saw: کے دیں کے واسطے صدقہ حسین:as: کا
    غلبہ ہے آج پھر سے غاصب یزید کا
    مقصود پھر ہے آج وہ جذبہ حسین:as: کا
    ظالم کے ظلم و جبر پہ تڑپی تھی سر زمیں
    رویا تھا کتنے درد سے کوچہ حسین:as: کا
    بچے بھی کٹ کے ہو گئے اس راہ پر شہید
    تھا کس قدر دلیر وہ کنبہ حسین:as: کا
    جاتا ہے لے کے جانب منزل یہ نقشِ پا
    کتنا حسیں ہے دیکھیئے رستہ حسین:as: کا
    طاغوتی حکمرانی مٹانے کے واسطے
    لانا پڑے گا پھر وہی لہجہ حسین:as: کا
    ہو کے شہید کر گئے دیں کو وہ جاویداں
    رشتہ تھا کتنا دیں سے پختہ حسین:as: کا
    دعوے تھے جانثاری کے یوں تو وہاں مگر
    بس آستیں کا سانپ تھا کوفہ حسین:as: کا
    قربانیوں کا درس ہے اس میں چھپا ہوا
    کیجئیے بیان ہر کہیں قصہ حسین:as: کا​

    [​IMG]
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: :a180: منقبت پیش کی ہے جناب
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ جزاک اللہ۔
     
  4. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں