1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا خوش رنگ ہے جلوہ یہ خدایا تیرا ۔۔نظیرؔ شاہجہاں پوری

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمدِ باری تعالیٰ
    کیسا خوش رنگ ہے جلوہ یہ خدایا تیرا
    ذرّے ذرّے میں نظر آتا ہے جلوہ تیرا

    دل میں حسرت تری اور سر میں ہو سودا تیرا
    بس یہی چاہتا ہے بندہء ادنیٰ تیرا

    جیسے کونین کی ہر چیز میسّر ہو اسے
    کس قدر شاد نظر آتا ہے منگتا تیرا

    لائقِ بندگی کوئی بھی نہیں تیرے سِوا
    تو ہے معبودِ حقیقی ، میں ہوں بندہ تیرا

    چشمِ بینا کی قسم ، جلوہء زیبا کی قسم
    مجھ کو ہر شکل میں جلوہ نظر آیا تیرا

    اِک نظیرؔ الم افزا کی حقیقت کیا ہے
    ساری کونین کو کافی ہے نظارا تیرا
    ------
    شاعر۔نظیرؔ شاہجہاں پوری
    مجموعہ نعتﷺ ۔ ("ارم در ارم")
    صفحہ نمبر۔38
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا خوش رنگ ہے جلوہ یہ خدایا تیرا
    ذرّے ذرّے میں نظر آتا ہے جلوہ تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں حسرت تری اور سر میں ہو سودا تیرا
    بس یہی چاہتا ہے بندہء ادنیٰ تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے کونین کی ہر چیز میسّر ہو اسے
    کس قدر شاد نظر آتا ہے منگتاتیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لائقِ بندگی کوئی بھی نہیں تیرے سِوا
    تو ہے معبودِ حقیقی ، میں ہوں بندہ تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    چشمِ بینا کی قسم ، جلوہء زیبا کی قسم
    مجھ کو ہر شکل میں جلوہ نظر آیا تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اِک نظیرؔ الم افزا کی حقیقت کیا ہے
    ساری کونین کو کافی ہے نظارا تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں