1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا ہی اعلی مرتبہ فاروق کا فاروق کا ۔۔ قاری سید ثقلین بخاری

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 اگست 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہی اعلی مرتبہ فاروق کا فاروق کا
    جا بجا ہے تزکرہ فاروق کا فاروق کا

    کپکپاتا ہے عمر کا نام سن کے آج بھی
    کفر پر ہے دبدبہ فاروق کا فاروق کا

    دین پھیلا ہے یقیناً کُل جہاں میں بے گماں
    اِس میں بھی کردار تھا فاروق کا فاروق کا

    مصطفٰیﷺ نے کی دعا فاروق مجھ کو دے خدا
    یوں مقدر تھا جگا فاروق کا فاروق کا

    در حقیقت یہ ہوا رب کا کرم ثقلین پر
    دل سے شیدا جو ہوا فاروق کا فاروق کا
    -----
    قاری سید ثقلین بخاری
     

اس صفحے کو مشتہر کریں