1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

Discussion in 'گپ شپ' started by AMERICAN, May 2, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. AMERICAN
    Offline

    AMERICAN ممبر

    Joined:
    Oct 13, 2006
    Messages:
    9
    Likes Received:
    1
    آپ تصور کریں کے آپ کے والد محترم آپ کواپنے کمرے میں طلب کرتے ہیں۔
    اور کہتےہیں
    میرے لعل
    کرسی پہ بیٹھ جا۔
    آپ بیٹھتے ہیں تو وہ چھوٹتے ہی کہتے ہیں
    بیٹا میں نے تیری شادی کرنی ہے
    مجھے بتا کہ تجھے کونسی اور کیسی لڑکی پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ سوال اب آپ کے سامنے ہے
    آپ نے اس کا جواب دینا ہے۔

    :oops: :oops: :oops: :oops:
     
  2. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    میں جواب دوں گا “ ابا جی میری بیوی سے آخر ایسی کیا غلطی ہو گئی جو آپ میری دوسری شادی کروانا چاہتے ہیں اور اگر اس سے کوئی غلطی ہو ہی گئی ہے تو اس کی سزا مجھ معصوم کو کیوں دینا چاہتے ہیں “۔ :oops:
     
  3. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    شیر افضل خان صاحب آپ کا جواب پڑھ کر بہت ہسی آئی :lol: :lol:
    اور امریکن جی میرے پاپا تو مجھ سے کبھی یہ سوال نہیں کرنے والے :84:
     
  4. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    لاحاصل جی آپ کی ہنسی آنے پر میں اللہ تعالی کا شکرگزار ہوں کہ میری وجہ سے آپ کی زندگی میں خوشی کا ایک لمحہ آیا ۔ :lol:
     
  5. AMERICAN
    Offline

    AMERICAN ممبر

    Joined:
    Oct 13, 2006
    Messages:
    9
    Likes Received:
    1
    لاحاصل جی آپ کی ہنسی آنے پر میں اللہ تعالی کا شکرگزار ہوں کہ میری وجہ سے آپ کی زندگی میں خوشی کا ایک لمحہ آیا ۔ :lol:[/quote:1z3vrxms]

    لو کر لو گل لاحاصل جی تسی۔ ہن چنگے رہےاو۔
     
  6. AMERICAN
    Offline

    AMERICAN ممبر

    Joined:
    Oct 13, 2006
    Messages:
    9
    Likes Received:
    1
    معصوم نظر آنے والوں کی گردن پے شکنجہ فٹ بیٹھتا ہے اس لیے۔
     
  7. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    لاحاصل جی آپ کی ہنسی آنے پر میں اللہ تعالی کا شکرگزار ہوں کہ میری وجہ سے آپ کی زندگی میں خوشی کا ایک لمحہ آیا ۔ :lol:[/quote:2zjxkenk]
    اب کہیں ایسا نہ ہو یہ پیغام باجی پرھ لیں اور میری وجہ سے آپ کی زندگی میں ناخوشگوار لمحات شروع ہو جائیں :lol:
     
  8. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    میری زندگی کا ایسا کوئی راز نہیں جو میری بیوی سے پوشیدہ ہو ۔ لہذا مجھے اس سے کبھی بھی کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوتا اور وہ میری نیچر سے پوری طرح واقف ہے ۔اگر آپ یہ سمجھتی ہیں کہ یہ بات میں نے اس لئے لکھی ہے کہ آپ ایک لڑکی ہیں تو مجھے بہت افسوس ہے ۔
    میرا ایمان ہے کہ اگر میں کسی بھی انسان کی زندگی میں خوشی کے ایک لمحے کا سبب بنوں گا تو اس کا اجر مجھے اللہ تعالی کی رحمت کی صورت میں ضرور ملے گا ۔
     
  9. سجیلا
    Offline

    سجیلا ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2007
    Messages:
    110
    Likes Received:
    2
    ::

    آپ کی سوچ بہت اچھی ہے۔ :176:
     
  10. AMERICAN
    Offline

    AMERICAN ممبر

    Joined:
    Oct 13, 2006
    Messages:
    9
    Likes Received:
    1
    یہ تو خان صاحب نے ساری کی ساری گیم کا پانسہ ہی پلٹ دیا ۔ اوراب کہاں کا ہو گا بانس اور کہاں کی بجے گی بانسری۔
     
  11. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    ارے AMERICAN آپ کے سوال کا جواب دینے کے لئے تو کوئی بھی یہاں نہیں آیا ۔ اب تو اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لئے تحریک چلانا پڑے گی ۔ :lol: :lol: :lol:
     
  12. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    میں معذرت چاہتی ہوں میری کوئی ایسی سوچ نہیں آپ بھی تو مجھے اتنے عرصے سے جانتے ہیں یہ نعیم صاحب نے ایسی باتیں کر کر کے ماحول ہی ایسا کیا ہوا ہے لیکن قصور ان کا بھی نہیں وہ بھی مزاقیہ انداز میں ہی بات کرتے ہیں میں نے بھی صرف مزاق میں ایسی بات کی تھی اگر آپ کو برا لگا ہو تو میں معافی چاہتی ہوں :( :?
     
  13. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    اب اتنا بھی برا نہیں لگا کہ معافی مانگنے کی نوبت آ جائے ۔
     
  14. راہبر
    Offline

    راہبر ممبر

    Joined:
    Mar 14, 2007
    Messages:
    84
    Likes Received:
    0
    میرا تو خیال ہے، اس سے پہلے کہ میرے ابا مجھ سے شادی کے بارے میں سوال پوچھیں، میں خود ہی ان کو اپنی پسند بتادوں گا۔۔۔۔۔ :wink:
     
  15. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوال تو ناممکن ہے ۔
     
  16. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    تو پھر جو ممکن ہے وہ سوال لکھ دیں
     
  17. ثناءاللہ
    Offline

    ثناءاللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    79
    Likes Received:
    1
    کاش کہ یہ سوال شادی سے پہلا پوچھا ہوتا :eek:
     
  18. ببلی
    Offline

    ببلی ممبر

    Joined:
    Feb 12, 2007
    Messages:
    92
    Likes Received:
    0
    گھر کا نمبر دیں ذرا میں بھابی سے بات کروں :lol:
     
  19. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ثنا صاحب تو ڈر کے مارے آے ہی نہیں :lol:
     
  20. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو آتے ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ :wink:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو آتے ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ :wink:[/quote:d4rshnd9]
    انہیں بھی کسی کے ساتھ بھگا دیں 8)
     
  22. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو آتے ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ :wink:[/quote:1m985pdz]
    انہیں بھی کسی کے ساتھ بھگا دیں 8)[/quote:1m985pdz]

    ہارون بھائی ! آپ کو بھاگنے بھگانے والی باتیں زیب نہیں دیتی کیونکہ آپ کے ساتھ تو کوئی بھی نہیں بھاگے گی
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کیوں ہارون بھائی کی ٹانگیں ٹھیک نہیں؟ :wink:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا آجکل میرا معدہ خراب ہے ۔
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہارون بھائی! بھاگنے کا معدے سے کیا تعلق؟ :lol:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چوہے پیٹ ہی میں تو دوڑتے ہیں :p

    اور معدہ پیٹ کے اندر ہی ہوتا ہے جناب :237:
     
  27. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    چوہے پیٹ ہی میں تو دوڑتے ہیں :p

    اور معدہ پیٹ کے اندر ہی ہوتا ہے جناب :237:[/quote:1mnl507p]

    نعیم بھائی ! آپ کی تو دوڑ ہی لگی رہتی ہے ، کبھی پیٹ کے اندر اور کبھی پیٹ کے باہر - آخر کب تک بچتے پھریں گے ؟
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چوہے پیٹ ہی میں تو دوڑتے ہیں :p

    اور معدہ پیٹ کے اندر ہی ہوتا ہے جناب :237:[/quote:20u9d69f]

    نعیم بھائی ! آپ کی تو دوڑ ہی لگی رہتی ہے ، کبھی پیٹ کے اندر اور کبھی پیٹ کے باہر - آخر کب تک بچتے پھریں گے ؟[/quote:20u9d69f]

    جب تک ریس (Race) ختم نہیں‌ہو جاتی :twisted:
     
  29. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پیچھے کوئی بلی لگی ہوئی ہے یا بلا یا کوئی “ باگڑ بلا ‌“ -
     
  30. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    باگڑ بلا :lol:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page