1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہاں ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص, ‏2 ستمبر 2010۔

  1. مخلص
    آف لائن

    مخلص ممبر

    السلام علیکم

    ہماری اردو کے بہترین لکھاری فتاتہ القرآن کافی عرصے سے غائب ہے ۔کیا کسی کو اس کی وجہ معلوم ھے؟
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: کہاں ہے

    مینوں کی پتا ؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کہاں ہے

    ہماری اردو کے ایک خود کار طریقہ کے ذریعے غیر حاضر صارفین کو پیغام ارسال کردیا جاتا ہے امید ہے وہ جلد ہی تشریف لائیں گی :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں