1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہاں ہے یار ہونا تو چاہیے یہیں کہیں

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by فیضان الحسن, Jun 13, 2007.

  1. فیضان الحسن
    Offline

    فیضان الحسن ممبر

    ادبیات میں آپ کی شاعری تو ہے پر ــــــــــــــــــــــــ


    آپ کی تحریریں کہاں گیا :shock:

    یا مجھے نہیں مل رہا


    جس طرح میل نہیں ملی تھی
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    فیضان بھائی! ابھی اتنی تحریریں ہمیں ملی نہیں کہ اُن کے لئے الگ سے چوپال بنائی جائے۔

    “اردو ادب“ میں کنول جی نے اور دیگر صارفین نے اپنی تحریریں ارسال کی ہیں، اگر آپ بھی کچھ ارسال کرنا چاہیں تو وہاں کر سکتے ہیں۔
     
  3. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    کافی ہے

    _________________
    اُمید ہے دُعا کی، اہلِ سُخن سے اکبر
    کچھ تو حقوق میرے اُردو زبان پر ہیں


    بھائی عبدالجبار صاحب آپ کا اوپر والا شعر ہی صحت کے لیے کافی ہے
     

Share This Page