1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہاں تک روکوں

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ًمحمود قادری, Apr 30, 2015.

  1. ًمحمود قادری
    Offline

    ًمحمود قادری ممبر

    Joined:
    Apr 30, 2015
    Messages:
    8
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    ان آنکھوں کے سیلاب کو کہاں تک روکوں

    وجود ریت ہے بکھرنے سے کہاں تک روکوں

    رگ رگ میں بس گیا ہو عشق جس کے

    اس دل کو تڑپنے سے کہاں تک روکوں

    دل کے چھید ٹپک ہی جاتے ہیں کبھی

    زخمِ جاں کو رِسنے سے کہاں تک روکوں

    مر گیا ہو جذبہ ہی جس شخص کا جب

    اُس شخص کو مرنے سے کہاں تک روکوں

    برباد کر کے رکھ دیا ہے زندگی کومیں نے

    اس گناہ کی روش کو کہاں تک روکوں

    صرف وجہ نسبت بخشش محموؔد کی ہو جاۓ

    تو پھر سجدوں کو ٹپکنے سے کہاں تک روکوں
     
  2. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  3. ًمحمود قادری
    Offline

    ًمحمود قادری ممبر

    Joined:
    Apr 30, 2015
    Messages:
    8
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست۔۔۔
     
  5. ًمحمود قادری
    Offline

    ًمحمود قادری ممبر

    Joined:
    Apr 30, 2015
    Messages:
    8
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    ذرہ نوازی ہے
    بہت شکریہ
     
    دُعا likes this.
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھی شکریہ۔۔۔امید ہے اچھی اچھی شاعری آپ آئندہ بھی شئیر کرتے رہیں گے۔۔
     
  7. ًمحمود قادری
    Offline

    ًمحمود قادری ممبر

    Joined:
    Apr 30, 2015
    Messages:
    8
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر کو تو داد اور سامعین ہی چاہیے ہوتے ہیں۔
    وہ یہاں موجود ہیں اور ہم بھی مستعد۔
     
    دُعا likes this.
  8. مرید باقر انصاری
    Offline

    مرید باقر انصاری ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2015
    Messages:
    155
    Likes Received:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    خو
    خوب
     

Share This Page