1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھاتہ ابھی چالو نہیں ہوا

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏10 دسمبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    اسلام علیکم!!

    عرض یہ ھے کہ کھاتہ تو کھلوا لیا ھے پر ابھی وہ چالو نہیں ہوا۔ معلوم یہ ہوا تھا کہ برقی داک کے زریعے کھاتہ چالو کرانے سے متعلق معلومات ملیں گی۔معلومات ملی پرکھاتہ ابھی چالو نہیں ہوا۔ میری آئی ڈی میرا موبائل ہے۔

    مدد درکار ہے۔ خدارا مدد کیجیے۔ شکریہ!!
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہم تو صرف صبر، صبر اور صرف صبر کی تلقین کر سکتے ہیں!
    خوش آمدید!
     
  3. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    جلدی کھولو
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    آپ کا کھاتہ جاری ہو چکا ہے ۔

    والسلام
     
  5. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    محترم غور کریں۔

    میری آئی ڈی میرا موبائل ہے۔
     
  6. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    میری آئی ڈی میراموبائل ہے۔ پتہ نہیں کیوں کھل رہی پاسورڈ کو غلط بتا رہا ہے۔ اورپاسورڈ کو ری کور بھی نہیں کر رہا۔
    آئی ڈی کو غلط بتا رہا ہے۔
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    آپ کا نیا پاسورڈ آپ کو امیل کر دیا گیا ہے، اس سے لاگن کریں اور بعد میں تبدیل کر لیجیے


    والسلام
     
  8. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    میری آئی ڈی میراموبائل ہے۔ پتہ نہیں کیوں کھل رہی پاسورڈ کو غلط بتا رہا ہے۔ اورپاسورڈ کو ری کور بھی نہیں کر رہا۔ای میل آئی ڈی کو غلط بتا رہا ہے۔
    نئے پاسورڈ سے بھی لاگن نہیںہوا۔
    پاسورڈ کو ری کور بھی نہیں کر رہا۔ای میل آئی ڈی کو غلط بتا رہا ہے۔
    یہ پیغام آرہا ہے۔ آپ کا فراہم کردہ ای میل ایڈریس متعلقہ رکن سے تعلق نہیں رکھت
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میرا موبائل آپ کے اسم صارف میرا اور موبائل کے درمیان میں سپیس ہے ، کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ بغیر سپیس کے میراموبائل لکھ کر داخلے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
     
  10. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں نے آپ کی طرف ایک امیل بھیجی تھی کیا وہ آپ کو مل گئی

    اگر مل گئی تو اس کا مطلب ہے کہ امیل درست ہے اور افضل خان صاحب کی بات بھی درست ہو سکتی ہے کہ آپ نے اسمِ صارف کے درمیان سپیس دی ہوئی ہے

    والسلام
     
  11. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    شکریہ

    شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں