1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ نے فورم بناے جارہے ہیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏22 نومبر 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    السلام علیکم سب لوگوں کو امیدکرتا ہوں سب اچھے ہوں گے اللہ تعالی کرم سے تو میں یہاں آپ سب کو بتارہا ہوں کے ہم کچھ اور فورم بنارہے ہیں
    جیسے کے آپ لوگوں کو پتہ ہے دو فورم تیار ہوچکے ہیں ایک مکمل ہوگیا ہے ایک میں ابھی کچھ کام ہورہا ہے یہ ان دو فورموں کے لنک ہے
    http://urduspot.net/index.php

    دوسرا فورم
    http://urdulook.info/portal/index.php

    اب جو نئے تیار ہورہے ہیں ان کے لنک

    پہلے فورم
    http://pakblood.com/
    اب دوسرا نیافورم
    http://www.pakdr.com/
    جب کے ابھی اور فورموں کا سوچ رہے ہیں جب جب جو کام مکمل ہوجائے گا اگلا کام شروع کردیا جاے گا
    اور آپ سب سب تک معلومات آپ لوگوں تک پہنچتی جائے گی
    ان شاءاللہ

    باقی آپ لوگوں کو جو مزید معلومات چاہیے ہوں وہ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں

    پہلا فورم محترم بہت پیارے بےباک جی
    اور
    دوسرا فورم آپ سب کا بھائی بےلگام
    شکریہ سب کا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کچھ نے فورم بناے جارہے ہیں

    مطلع کرنے کا شکریہ مگر کوشش کرکے املاء کی غلطیوں سے گریز کیا کریں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: کچھ نے فورم بناے جارہے ہیں

    کیا بات ہے بےلگام کے بےلگام شوق کی ۔ :a215:
    اتنے سارے فورم بنا کر کوئی "سیل" لگانی ہے جناب ؟ :201:
     
  4. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: کچھ نے فورم بناے جارہے ہیں

    بے لگام بھیاجی میں نے آپکے فورم پر اپنا اکاؤنٹ بنایا لیکن میں جب وھاں جاتی ھوں تو میراپاسورڈ نھیں ھوتااور جب میں پاسورڈ طلب کرتی ھوں توکوئی جواب نھیں ملتاپلیز رہنمائی کریں
     
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    جواب: کچھ نے فورم بناے جارہے ہیں

    بےباک جی سے ان فورمز کا اتا پتا پہلے ہی مل چکا تھا۔ بات فورمز بنانے کی نہیں انہیں اچھے طریقے سے چلانے کی ہونی چاہیے، اللہ پاک ترقی دے، آمین۔
     
  6. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    جواب: کچھ نے فورم بناے جارہے ہیں

    بے باک جی بہت خوشی ھوتی ہے جب کچھ نیا دیکھنے کو ملتا ہے اسی طرح نئے نئے کارنامے کیا کیجیے
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    جواب: کچھ نے فورم بناے جارہے ہیں

    السلام علیکم جی

    روشنی جی آپ کو آپ کا پاس ارسال کردیا گیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں