1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اچھی باتیں ۔ ۔ ۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از تیسرا انسان, ‏14 نومبر 2016۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کو خدمت کی ضرورت نہیں۔مخلوقِ خدا کی خدمت ہی دراصل خدمتِ خداوندی ہے۔جو کوئی بھی سچے دل سے برائے خدا قوم کی خدمت کرے اس کا راستہ کوئی بھی نہیں روک سکتا ۔
    باچا خان
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    * اس ملک پر عورتوں اور مردوں کا یکساں حق ہے۔
    * ہمارا گھر تشدد کی وجہ سے برباد ہو چکا ہے۔آئیے اپنے اس تاراج گھر کو پھر سے آباد کریں۔
    باچا خان
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جس قوم میں دلیری اور قربانی کا مادہ باقی نہیں رہتا وہ قوم ہمیشہ دوسری اقوام کی شجاعت میں اپنے خوش ہونے کے مواقع ڈھونڈتی رہتی ہے۔
    باچا خان
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    موت اسلام پر ہی ہونی چاہئے
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دوران گفتگو محض کسی کو نیچا دیکھانے کے لیے غیر ضروری تنقید احساس کمتری کو ظاہر کرتی ہے
    ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ تلخ اور کڑوے لہجے میں بات نہیں کرتا
    ( فورم کے خوبصورت صارفین کے نام )
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اور نہ کوئی کسی کی غیبت کرے۔ کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ اس سے تو تم ضرور نفرت کرو گے۔ (تو غیبت نہ کرو) اور خدا کا ڈر رکھو بےشک خدا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے ﴿۱۲﴾
    سورة الحُجرَات
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    گاندھی کے چیلے‘‘ مارکیٹ میں موجود ہیں گاندھی کے پاؤں دھونے والے صوبہ سرحد کے سرخ پوش خان عبدالغفار خان المعروف باچاخان اور ان کے بھائی ڈاکٹر خان اور ان کے بیٹے عبد الولی خان کی پاکستان دشمنی اور انگریز اور ہندوؤں کے سکہ بند ایجنٹ ہونے کی خوف ناک حقائق کے ساتھ اندرونی داستان ہے
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    لکھ کر پڑھ بھی لیا کریں
    سیاست
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جو رہتے تو پاکستان میں ہیں کھاتے بھی پاکستان کا ہیں ،لیکن ان کے دل ہندوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ،کیونکہ ان کے باپ دادا گاندھی کے پیر دھو کر پیتے تھے اور کہتے تھے کہ اس سے ہمیں” کوکا کولا“ کا سواد آتا ہے
     
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    باچا خان جن کے بارے میں یہ بات مشہور تھی کہ وہ انگریز دشمن تھے مگر مصنف نے اُن کی انگریز دوستی کو اجاگر کر دیا ہے۔ ڈاکٹر خان کی بیوی اور بچے انگریزوں کے وظیفہ خوار نکلے۔ مذہبی نظریات خان برادران کے حوالے سے خوفناک انکشافات پڑھ کر روح لرز جاتی ہے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں آپ کے باپ دادا لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے پیر دھو کر پینے میں شرم محسوس نہیں کرتے تھے اور آج کل ٹرمپ کے دھوتے ہو پھر آپ کو کیسے اعتراض ہو سکتا ہے
    اور آپ کوکا کولا کی بجائے پیپسی کولا سمجھ لیتے ہو
    ہاہاہاہاہا


    باچا خان کی شخصیت سے تو میں متاثر ہوں
    وہ میرے پسندیدہ ہیں

    البتہ ضروری نہیں کہ انکا پورا خاندان ہی میرا آئیڈیل ہو

    آپ میرے لیے کتے کی وہ دم ثابت ہوئے ہو جس کو 100 سال بھی نلی میں رکھ کر سیدھا نہیں کیا جا سکتا
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی چیلہ ہوں خان عبدالغفار خان کا ہاہاہاہاہا
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اس کتاب میں 31 کتب کے حوالہ جات باچا خان کے ہم خیال دوستوں کی کتابوں میں حقائق کے ساتھ ثابت کیا ہے کہ غفار خان ولی خان پاکستان کے دوست نہیں حتیٰ کہ عبدالغفار خان نے پاکستان میں دفن ہونا بھی پسند نہ کیا ان کی قبر جلال آباد افغانستان میں ہے۔ 1857ءکی جنگ آزادی میں غفار خان اینڈ کمپنی نے کتنے معصوم افغان بھائی انگریزوں کی فوج میں بھرتی کروائے اور قتل ہو گئے اسکے بدلے میں کتنی زمینیں اور جاگیریں حاصل کی ہندو اور انگریز ان کو کتنا وظیفہ دیا کرتے تھے۔ انکی ایک بیٹی کی شادی سکھ اور ایک کی پارسی سے کیوں ہوئی۔ گاندھی کے کہنے پر انہوں نے گوشت کھانا کیوں چھوڑا، غفار خان کے ہندو مت اور اسلام کے بارے میں غفار خان کے کیا نظریات تھے مولانا ابوکلام آزاد نے پختونستان کے بارے میں کیا انکشاف کیا تھا۔ غفار خان اور ولی خان پاکستان کےخلاف کیوں تھے۔ گاندھی نے پاکستان پر حملہ کی یقین دہانی کیسے کروائی، نہرو اور غفار خان پر گوبر کیوں پھینکا گیا اس طرح کے بے شمار حقائق موجود ہیں جو کہ ہر محب وطن کو ان کے نظریات اور خیالات سے آگاہ ہونا چاہئے۔ 200 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی قیمت 800 روپے ہے۔یہ کتاب ہر بک سٹال پر دستیاب ہے نہ ملنے کی صورت میں قلم فاﺅنڈیشن انٹرنیشنل، والٹن روڈ لاہور کینٹ 0300-8422518، 0300-0515101 سے حاصل کر سکتے ہیں
     
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کیا باچا خان نے گیتا کو الہامی کتاب اور ہندووں کو اہل کتاب نہیں کہا تھا ؟
    کیا وہ اندرا گاندھی سے سے قشقہ (تلک) نہیں لگواتے تھے ،جس کی تصاویر موجود ہیں ۔
     
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    گالی دے کراپنی اصلیت دکھا دی """" جناب ضیا شاہد کے خلاف مقدمہ داہر کریں اگر ہمت ہے
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ کو اس لڑی کا نوٹس لے کر مناسب قدم اٹھانا چاہیے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں