1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اقراء جی کے بارے میں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 جولائی 2007۔

  1. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تعریف کا شکریہ سید انکل ۔۔۔ :) :)
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید بھائی ۔ سونا مرد کے لیے حرام کیوں ہے ؟؟ :84:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ شاید یہ سونا عورتوں کی زینت، آرائش و زیبائیش کے لئے ھوتا ھے، اس لئے مردوں کے لئے حرام ھوگا، لیکن محاورے اور مثال دینے کیلئے استعمال کرنے میں میرے خیال میں‌ کوئی حرج نہیں ھے،!!!!
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سونا حرام ہے تو جاگنا تو حلال ہے نا مرد کے لیے ۔۔۔ :twisted:

    تو آپ جاگتے رہا کریں۔ سونے کو کس نے کہا ہے ؟؟ :p
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا کیا مطلب ؟؟؟ :shock: :shock: :shock:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میرے بھولے بھائی ۔ مرد کے لیے “شادی“ کے بعد سونا حرام ہے۔۔۔

    اور سونے والے مرد کے لیے کہا گیا ہے


    جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے
    جو جاگتا ہے وہ گھوڑا ہے​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو پیلی سی دُم اٹھائے بغیر دانتوں کے مسکراتا رہتا ہے ۔۔ وہ کیا ہے؟؟؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیڑا :cry:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیڑا :cry:[/quote:2u10qqwo]

    ماشاءاللہ ۔ جواب تو اتنی جلدی دیا ہے جیسے آپ ہی کا کوئی رشتہ دار تھا ؟؟ :evil:
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیڑا :cry:[/quote:69su4qpn]

    ماشاءاللہ ۔ جواب تو اتنی جلدی دیا ہے جیسے آپ ہی کا کوئی رشتہ دار تھا ؟؟ :evil:[/quote:69su4qpn]

    :201: :176: :201: :176:
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔ بہت افسوس کی بات ہے۔ کہ میں تو ہر جگہ آپ کو قائدِ کنوارگان سمجھ کر آپ کی حمایت کروں اور آپ میری خوبصورت دُم کو طعن کرنا شروع کر دیں۔ :84:
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    اقراء جی ۔ اپنا تعارف شروع کروا کے کہاں‌چلی گئیں ہیں ؟؟ :84:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لگتا ہے کسی “ والناس“ کی تلاش میں چلی گئی ہیں :)
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب بھئی بہت خوب :201:
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لگتا ہے کسی “ والناس“ کی تلاش میں چلی گئی ہیں :)[/quote:3lkw0d56]

    زاہرا جی آپ کا چھکا۔۔۔۔ 6 ۔۔۔۔ 6 ۔۔۔۔ 6 :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں