1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوہاٹ خودکش حملہ۔10 فوت ہوگئے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از الف, ‏15 اکتوبر 2009۔

  1. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    کوہاٹ : کو ہاٹ میں تھانہ صدر کے با ہر خود کش حملے میں دس افراد ہلاک اورپندرہ زخمی ہو گئے ہیں ۔

    خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی تھانہ صدر کے بیرونی تھانے سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہو ا جس میں اب تک دس افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔
    دھماکہ کے بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچایا جا رہا ہے ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ علاقے کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے ۔
    دھماکے سے تھانے کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے ۔ جاں بحق اور زخمیوں میں پو لیس اہلکار بھی شامل ہیں

    ادھہر سے خبر لی ۔
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اناللہ وانا الیہ راجعون
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    اللہ تعالی ہمارے وطن پر رحمت فرمائے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں