1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوه دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عارف عارف, ‏7 فروری 2010۔

  1. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ اور خاموش آتشفشاں ہے جو تہران سے 70 کلو میٹر دریائے خزرکے جنوب اور البرز پہاڑ کے سلسلے میں واقع ہے۔ آتشفشاں کی یہ خاموش اوربلند ترین چوٹی مطلع صاف ہونے کی صورت میں تہران سے بھی واضح طور پر نظر آتی ہے۔ یہ پہاڑ (تہران – آمل ) ہراز روڈ پر واقع ہے۔ اس پہاڑ سے قریب ترین شہر رینہ ہے دماوند سے لاریجان ، اسک اور وانہ کے گرم پانی کے چشمےنکلتے ہیں[​IMG]
    کوه دماوند

    اس کے معنی کبھی دما اور گرما بھی کئے گئے ہیں اور پرانے آثار میں اسے دنباوند بھی کہا جاتا رہا ہے ۔

    دماوند ایران کی ادبیات میں خاص اہمیت کا حامل ہے زرتشتی افسانوں اور تحریروں میں ، اژی دھاک اس پہاڑ میں آخر دنیا تک زنجیروں میں ہے۔ شاہنامہ اور بالخصوص آرش کمانگیر کے افسانوں میں دماوند کی خاص اہمیت ہے۔ اسی طرح فریدون سے شکست کھانے کے بعد ضحاک کو اسی پہاڑ کی ایک غار میں زنجیروں میں جکڑا گیا تھا اور رستم اور سیمرغ کے افسانوں اور کہانیوں کا مرکز بھی یہی پہاڑ ہے۔ دماوند ایرانیوں کے لئے استقامت ، پائداری اور دشمن سے مقابلے کی ایک اہم علامت
    [[​IMG][/IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کوه دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ

    عارف عارف بھائی یہ لڑی ممبران کے تعارف کے لئے مخصوص ہے - آپ یہ معلومات متعلقہ لڑی میں پوسٹ کریں -
     
  3. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: کوه دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ

    کس طرح یہان سے مٹایا جاسکتا ہے؟ ٹھوری وضاحت کر دیجیئے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوه دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ

    بہت‌خوب شئیرنگ ھے عارف جی زبردست

    عارف جی اسے انتظامیہ ہی متعلقہ چوپال میں منتقل کر سکتی ھے اگر وہ جاگ گئی تو ، آپ فکر نہ کریں کوئی ایسا بڑا مسلہ نہیں ھے، اگر 1 دو دن میں ایسانہ ہو اتو آپ یہی لڑی متعلقہ چوپال میں بنا کر یہی شئیرنگ وہاں کاپی پیسٹ کر دیجئے گا
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوه دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ

    اچھی شئیرنگ تھی عارف بھائی ۔ آپکا بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں