1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کون ہوں‌ میں ۔۔۔؟

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏22 فروری 2012۔

  1. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    میرا نام محمد ذیشان نصر ہے ۔۔۔ اور میں پاکستان کے مشہور خطاط جناب نصراللہ مہر صاحب کا فرزند ہوں ۔۔۔ آبائی علاقہ سرگودھا ہے اور آج کل تعلیم کے سلسلہ میں لاہور میں رہائش پذیر ہوں میں (اے سی ایم اے) کا سٹوڈنٹ ہوں ۔۔۔ اردو ادب ، شاعری ، کمپیوٹر پروگرامنگ وغیرہ سے کافی حد تک شغف رکھتا ہوں ۔۔۔۔ !
    یہ تھا میرا مختصر سا تعارف ۔۔۔!
    میرے بارے میں اگر آپ مزید کچھ جاننا چاہتے ہوں تو مجھ سوال کر سکتے ہیں ۔۔ میں انشاء اللہ جواب دے دوں گا۔۔۔ !
    امید ہے اس فورم میں آپ تمام دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گذرے گا۔۔ !
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون ہوں‌ میں ۔۔۔؟

    ذیشان نصر جی آپ ہماری اردو کے ممبر بنے اور اپنا تعارف دیا اسکے لیے شکریہ اپکو دل کی گہرائیوں‌سے خوش آمدید
    حسب روایت اپنے نئے ساتھی کے تعارف کے لیے ایک خاص لڑی بنائی گئی ہے جس میں آپکو پوچھے گئے سوالات کا جواب دینا ہو گا امید ہے کہ اپ ہمیں تفصیلی تعارف سے نوازیں گے اور ہمارے پرچے میں پوچھے گئے دلچسپ سوالات کے جواب دینگے
    اور آپکی آمد سے ہماری اردو پیاری اردو کی رونق میں اضافہ ہو گا
    بہت شکریہ اور آپکو ہمیشہ ہماری اردو پہ خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں