1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کون جی کچھ اپنے بارے میں بتائیں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏2 جون 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ [​IMG]
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. كون
    آف لائن

    كون ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جون 2011
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون جی کچھ اپنے بارے میں بتائیں

    کون صاحب پو رانام ھے جناب
     
  3. كون
    آف لائن

    كون ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جون 2011
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون جی کچھ اپنے بارے میں بتائیں

    عمر 23 سال
     
  4. كون
    آف لائن

    كون ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جون 2011
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون جی کچھ اپنے بارے میں بتائیں

    باقی تعارف کرنے کا کوئی ضرورت نھیں ہے
     
  5. كون
    آف لائن

    كون ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جون 2011
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون جی کچھ اپنے بارے میں بتائیں

    کیونکہ اس فام کا کوئی فایدہ نہیں ھے
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون جی کچھ اپنے بارے میں بتائیں

    این یہ کیا کہہ دیا آپ نے جناب فائدہ نہیں تو آئے کیوں ؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون جی کچھ اپنے بارے میں بتائیں

    کون کا کارنامہ سرانجام دیدیا ہے جناب نے :119:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون جی کچھ اپنے بارے میں بتائیں

    اچھا لگا آپ کو اتنا سا تعارف
     
  9. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون جی کچھ اپنے بارے میں بتائیں

    چلیں ابھی تو آپ کو پتا ہی نہیں تھا کہ محفل کتنا پیار کرنے والی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں