1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوا چلا ھنس کی چال ، اپنی بھی بھول گیا

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏29 اکتوبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    کوا چلا ھنس کی چال ، اپنی بھی بھ

    اسلام علیکم، براہ مہربانی کوئی صاحب مجھے ذیل میں دئیے گئے ضرب المثل کا انگلش ترجمہ یا اسی مطلب کا انگلش میں ضرب المثل بتا دیں۔ ضرب المثل یہ ہے
    کوا چلا ھنس کی چال ، اپنی بھی بھول گیا
    بہت شکریہ۔
     
  2. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    اسلام علیکم

    امید کی آپ اللھ کی فضل سع اچھی ھنگیے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مہمان صاحب لگتا ہے پہلی جماعت کے بعد آپ نے اردو نہیں لکھی :?
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں