1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 جنوری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے

    جی نصراللہ صاحب آگئے ہیں
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہےےےےےےےےےےےےے
    :confused:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے

    جی میں ہوں لیکن آپ کہاں ہیں :y_thinking:
     
  4. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی احمد جی کو بتا ئے معصومہ جی کہاں گئی ہیں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی نہیں ہے اس وقت میرے سوا یہاں۔
     
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    اچھا مجھے تو ہارون بھائی اور احمد جی انلاین نظر آرہے ہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    شکر ہے کوئی تو ہے جسے میں نظر آیا
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے جس کو بتاؤں میں جارہا ہوں کام مکمل کرنے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ہاں جی کوئی ہے
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے یا نہیں، میں تو ہوں!
     
  11. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    اچھا جی آپ یہاں ہیں پتا چل گیا ہے مجھے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    اور کوئی ہے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کوئی ہے

    مگر میں اب گھر جاکر سائن ہوں گا آپ یہیں رہیے گا۔۔۔۔۔۔
     
  14. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    اور کوئی کا تو مجھے نہیں پتا جی میں تو یہیں ہوں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کیا کررہی ہیں
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    بیسکٹ کھا رہی ہوں جی اور کچھ دیر بعد کھانا کھانا ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کوئی ہے

    افغانی چاول خرید کرلایا اور کچھ دیر بعد کھاوں گا۔
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہو یا نہ ہو میں تو ہوں ہی
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کوئی ہے

    آپ کا شکریہ کہ آپ نے وقت نکالا فورم کیلئے۔
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    شکریہ کس لیے میں تو روز ہی آتی ہوں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    آکے کچھ لکھ بھی لیا کریں :133:
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے جو میرا ساتھ دے یہاں۔
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ارے میں تو لکھتی ہی ہوں خاموش کب رہتی ہوں ۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے جو سانا کی اس بات کو مان لے
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    میں مانتی ہوں نا:a191:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    میں نہیں مانتااااااااااااااااا
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی بتائے گا یہ فورم کیوں بار بار ایرر بتا رہا ہے:takar:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے جو اس وقت یہاں‌ آجائے؟
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    جواب: کوئی ہے

    نہیں میں نہیں ہوں یہاں بھائی
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہو یا نہ ہو میں تو ہوں ہی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں