1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Jan 8, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. جواب: کوئی ہے

    جی ہاں لیکن میں تکلیف کی وجہ سے سفر نہیں کرسکتا اس لیے معذرت
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے

    اللہ آپ کو سلامت رکھے اگلی بار سہی
     
  3. جواب: کوئی ہے

    آمین

    مجھے کافی افسوس ھے کہ مین اس سفر کا حصہ نہیں بن سکا

    چلیں آپ سے تو ملاقات ہو جائے گی نہ لاہور میں اس لیے دل کو تسلی ہو جاتی ھے
     
  4. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: کوئی ہے

    اور ہم سب آپ لوگوں کی تصاویر دیکھ لیں گے
     
  5. جواب: کوئی ہے

    میری تصویر نہیں آئے گی بے فکر رہیں
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کوئی ہے

    کیون آپ جن ہیں‌کیا
     
  7. جواب: کوئی ہے

    مشکل ھے
     
  8. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: کوئی ہے

    جن نہیں ہین لیکن جن داؤد بھائی کے دوست ہوتے ہیں
     
  9. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے یہا ں
     
  10. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    جو کوئی بھی حاضر ہیں یہاں آکر بتائیں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے جس کو بتائیں
     
  12. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    آپ کو کچھ بتانا ہے کیا
     
  13. جواب: کوئی ہے

    جی کیا بتا نے
     
  14. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: کوئی ہے

    سارا میڈیم جی میں نہیں ہوں یہاں
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے

    اور کوئی ہے
     
  16. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    اور کا تو نہیں پتا میں تو ہوں آپ کو جو کہنا ہے کہے دیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے

    میں تو شاید اب کھانا کھانے جارہا ہوں
     
  18. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: کوئی ہے

    فون پاس لے لو اور مس کال کردو بزرگو؟


    اور کوئی ہے یہاں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے

    کھانے کے بعد کرتا ہوں
     
  20. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    جائیں جا کر کھالیں کھانا نہیں تو آپ کا یہاں لکھنا مشکل ہو جائے گا
     
  21. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: کوئی ہے

    میں انتظار میں ہو بزرگو
     
  22. جواب: کوئی ہے

    بے فکر رہیں دس بجے سے پہلے مس کال نہیں آئے گی
     
  23. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    یہ بزرگو کون ہے
     
  24. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ہاہا تو دیکھتے ہیں پھر آپ کا کام ہوا نا میں نے دیکھا ابھی آج آپ آن ہوے تھے
     
  25. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ھارون بھائی ہیں اور آپ ہیں :119:
     
  26. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: کوئی ہے

    اچھا تو آپ کون ہیں
     
  27. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: کوئی ہے

    نادان بچہ چھوٹا سے 25 سال کا :87:
     
  28. جواب: کوئی ہے

     
  29. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ابوسفیان 02:10 PM
    عادل نزیر 02:10 PM
    الکرم 02:06 PM
    انجم 01:01 PM
    زیرک 01:00 PM
    اذان 12:29 PM
    روشن خیال 11:47 AM
    انجم رشید 11:20 AM
    نگار 11:03 AM
    admin 09:38 AM
    محمدداؤدالرحمن علی 09:31 AM
    ہیلپ لائن 06:58 AM
    سیفی خان 02:22 AM
    عبادت 11:28 PM
    عزیزامین 04:51 PM
    tashfin28 03:50 PM
    اردوجواب


    یہ چیک کرے بھائی
     
  30. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ابوسفیان 02:10 PM
    عادل نزیر 02:10 PM
    الکرم 02:06 PM
    انجم 01:01 PM
    زیرک 01:00 PM
    اذان 12:29 PM
    روشن خیال 11:47 AM
    انجم رشید 11:20 AM
    نگار 11:03 AM
    admin 09:38 AM
    محمدداؤدالرحمن علی 09:31 AM
    ہیلپ لائن 06:58 AM
    سیفی خان 02:22 AM
    عبادت 11:28 PM
    عزیزامین 04:51 PM
    tashfin28 03:50 PM
    اردوجواب

    میں نے دیکھا ہے کون کون آن تھا تو آپ کا نام آیا اگر نہیں تو ایڈمن نے آپ کو میل کی ہوگی چیک کرے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page